11

Yumfolic Gummies

Rs.990
Rs.990
Limited Time Deal

Buy 3 or more Packs, get 15% off.

1 Pack
Rs.990
2 Packs Save 10%
Rs.1,782
3 Packs Save 15%
Rs.2,525
Discount will be automatically applied at checkout.

فوائد:

  • صحت مند سرخ خون کے خلیوں کی تشکیل میں معاون ہے۔
  • فولیٹ کی سطح کو بہتر بناتا ہے جو صحت مند fetal نشوونما کے لیے ضروری ہے
  • حمل کے دوران میٹیرنل ٹشوز کی صحت مند نشوونمامیں مدد گار ہے۔
Size: 30 Gummies
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.990

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر Yumfolic میں Folic Acid شامل ہے، جس میں ہر گمی mcg 400 فراہم کرتی ہے۔ Folic Acid، جسے Vitamin B9 بھی کہا جاتا ہے، ایک B water soluble وٹامن ہے جو سیل ڈویژن، DNA synthesis اور سرخ خون کے خلیوں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ گمیز خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کی گئیں ہیں جو conceive کرنےکی کوشش کر رہی ہوں یا حمل کے پہلے trimester سے گزر رہی ہوں، یہ میٹیرنل ٹشوز کی نشوونما کو سپورٹ کرتی ہیں اور تھکاوٹ اور کمزوری کو کم کرتی ہیں۔

Folic Acid fetal دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی نشوونما کو سپورٹ کرتا ہے، بعض پیدائشی نقائص کو روکنے میں مدد دیتا ہے اور optimal میٹیرنل ہیلتھ کو فروغ دیتا ہے۔ اس کے علاوہ Folic Acid خون میں homocysteine کی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ سپرم کی صحت کو بہتر بنا کر مردانہ زرخیزی کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ یہ مکس بیریز فلیورڈ گمیز دیگر prenatal فارمولوں کے مقابلے میں بہتر ذائقہ رکھتی ہیں۔

ہدایات:

ایک (1) گمی روزانہ چبائیں، ترجیحاً کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق۔ تجویز کردہ روزانہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

ہدایات
Serving Size: One (1) Gummy, Each Gummy Contains:

FAQs:

حمل کے لیے Folic Acid کیوں تجویز کیا جاتا ہے؟

Folic Acid، جسے Vitamin B9 بھی کہا جاتا ہے، ایک پانی میں گھلنشیل وٹامن ہے۔ یہ حمل سے پہلے اور دوران حمل تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ یہ بچے کے نیورل ٹیوب (دماغ اور ریڑھ کی ہڈی) کی نارمل نشوونما میں مدد دیتا ہے۔ اس لیے NHS تجویز کرتا ہے کہ حاملہ خواتین پہلے trimester کے دوران کم از کم 400 mcg Folic Acid لیں۔

اگر آپ حاملہ نہیں ہیں تو کیا Folic Acid لینا ٹھیک ہے؟

ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی طرف سے تجویز کیا جاتا ہے کہ خواتین باقاعدگی سے Folic Acid لیں، چاہے وہ حاملہ نہ ہوں۔ Folic Acid ایک B وٹامن ہے جو مجموعی صحت اور جسم کے درست کام کرنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ اعصابی نظام، سرخ خون کے خلیوں اور مدافعتی نظام کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔ Folic Acid خون میں homocysteine کی سطح کو کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

اس کےاستعمال کا طریقہ کیا ہے؟

ایک (1) گمی روزانہ چبائیں، ترجیحاً کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق۔ تجویز کردہ روزانہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

اسےکون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ افراد (مرد اور خواتین) یہ نیوٹرا سیوٹیکل پروڈکٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا Nutrifactor’s Yumfolic Gummies کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک Nutrifactor’s Yumfolic Gummies کے استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹس رپورٹ نہیں ہوئے۔ تجویز کردہ روزانہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے؟

عام طور پر نیوٹرا سیوٹیکل پروڈکٹس محفوظ ہوتے ہیں، لیکن Folic Acid کے معاملے میں کیموتھراپی یا مرگی (epilepsy) کے دوران استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

اس سےنتائج کب تک نظر آنا شروع ہوں گے؟

مسلسل استعمال سے 2-3 ماہ میں نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اسے استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین حالت کے معاملے میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی مشورہ دے سکتا ہے۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پروڈکٹ کو استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

نیوٹریفیکٹر Yumfolic Gummies کہاں سے خریدی جا سکتی ہیں؟

یہ پاکستان بھر کے تمام بڑے فارمیسیوں اور سٹورز پر دستیاب ہیں۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو یقینی بناتی ہیں کہ وہ طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار کی گئی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Yumfolic Gummies 30

Yumfolic Gummies

Rs.990

Yumfolic Gummies

Rs.990
Size: 30 Gummies

You May Also Like

Recently Viewed Products