12

Bio Grow Gummies

Rs.750.00
Rs.750.00

فوائد

  • بچوں کے لیے ملٹی وٹامن حاصل کرنے کا موثر، مزیدار اور آسان طریقہ ہے۔
  • مجموعی صحت اور تندرستی کے لیے 13 ضروری وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہے۔
  • توانائی کی پیداوار کو فروغ دیتا ہے اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں موٗثرہے۔
  • بچوں کو مکمل غذائیت فراہم کرتا ہے۔
  • صحت مند میٹابولزم اور مدافعتی نظام کو فروغ دیتا ہے۔
  • پٹھوں اور ہڈیوں کی صحت کو فروغ دیتا ہے
Pack: 30 Gummies
Subtotal: Rs.750.00

مصنوعات کی معلومات

۔Bio Grow Multivitamin Gummies خاص طور پر بچوں کے لیے مکمل غذائیت اور صحت مند نشوونما کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اسے اچھے میٹابولزم، مضبوط ہڈیاں، بہتر توانائی اور بچوں میں مجموعی طور پر صحت مند نشوونما جیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

یہ بہت سے ضروری وٹامنز جیسے وٹامن اے، سی، ای اور بی وٹامنز کی خوبی سے بھرپور ہے جو بچوں کی عمومی صحت اور نشوونما میں معاون ہے۔

اس میں وٹامن ڈی ہوتا ہے جو ہڈیوں اور پٹھوں کی مضبوطی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے اور مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔ مزید یہ کہ اس میں موجود وٹامن بی 12 توانائی کو بحال اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے۔

۔Bio Grow gummy بھوک بڑھانے میں مدد کرتا ہے اور ان بچوں کے لیے مکمل غذائیت فراہم کرتا ہے جو picky eaters ہیں، یا خوارک کے ذریعے غذائیت حاصل نہیں کر پاتے۔

ہدایات:

2-3 سال کی عمر کے بچوں کے لیے، روزانہ ایک gummy چبائیں اور 4 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے، روزانہ 2 gummies چبائیں، ترجیحاً کھانے کے بعد، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ بچہ ہر ایک gummy کو اچھی طرح چبائے۔


حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

In how much time will I get results?

You will start getting results within 2-3 months’ use. Result may vary from person to person. It would be better if you continue until you get your desired results.

How to use?

For children 2-3 years of age, chew one gummy daily and for children 4 years of age and above, chew 2 gummies daily or as directed by a healthcare professional. Do not exceed the recommended daily dose. Please ensure, the child chews each gummy thoroughly.

Does it contain sugar?

Yes, Nutrifactor’s Bio Grow gummy contains sugar.

What should I know before taking Bio Grow gummy?

You should not use this product if you are allergic to any of its ingredient.

Can this product be taken with other medications?

Bio Grow gummy is a dietary supplement which is safe to use, but it is always recommended to seek the advice of a healthcare professional before using it with prescribed medications.

Is there any side effect of Nutrifactor’s Bio Grow gummy?

No side effects have been reported yet from using Nutrifactor’s Bio Grow gummy. Do not exceed the recommended dosage.

Is this product gluten-free?

Yes, it is wheat and gluten-free.

Is it safe for pregnant or lactating women?

With regard to pregnancy, breastfeeding, or any serious condition only a healthcare professional can advise. It is always suggested to seek the advice of a healthcare professional before taking any dietary supplement.

Where can I buy Nutrifactor’s Bio Grow Gummy?

It is available at all leading pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.

Is it registered?

Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (cGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of potency, purity, efficacy, and safety.

Customer Reviews

Based on 20 reviews Write a review
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
Bio Grow Gummies 30

Bio Grow Gummies

Rs.750.00

Bio Grow Gummies

Rs.750.00
Pack: 30 Gummies

You May Also Like

Recently Viewed Products