Norcod 500

Rs.1,990
Rs.1,990

فوائد:

وٹامن اے کے ساتھ بینائی کو سپورٹ کرے۔

صحت مند دماغی افعال کے لیے EPA اور DHA فراہم کرے۔

وٹامن ڈی کے ساتھ قوتِ مدافعت کو سپورٹ کرے۔

Pack Size: 60 Softgels
3 coins badge
1990
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,990

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کے Norcod 500 میں کوڈ لیور آئل (Cod Liver Oil) موجود ہے، جو سوفٹ جیل کی شکل میں ہے تاکہ مچھلی کے ذائقے اور اس سے آنے والی ڈکاروں کو کم کیا جا سکے۔ یہ تیل cod fish کے جگر سے حاصل ہوتا ہے جو وٹامن اے اور ڈی کے ساتھ ساتھ ضروری فیٹی ایسڈز EPA اور DHA سے بھرپور ہوتا ہے۔

کَوڈ لِیوَر آئل میں موجود وٹامن اے اور ڈی ہڈیوں اور دانتوں کی صحت مند نشوونما کے ساتھ ساتھ بینائی کی صحت برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ وٹامن اے اور ڈی مضبوط مدافعتی نظام کو بھی فروغ دیتے ہیں۔

کَوڈ لِیوَر آئل اومیگا 3 فیٹی ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے جو اچھی صحت برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ “اچھی چکنائی” سمجھی جاتی ہیں اور ٹرائگلیسرائیڈ کی پہلے سے نارمل سطح کو معمول کی حد میں رکھنے میں مدد کرتی ہیں۔

DHA نارمل بصارت اور دماغی افعال کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے، جبکہ EPA اور DHA صحت مند قلبی نظام اور صحت مند خون کی گردش کی حمایت کرتے ہیں۔

ہدایات:

6 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے روزانہ 1 سوفٹ جیل، اور بالغوں کے لیے روزانہ 2–3 سوفٹ جیل کھانے کے ساتھ یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے، لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Softgel, Each Softgel Contains:

FAQs

یہ پراڈکٹ کون استعمال کر سکتا ہے؟

یہ پراڈکٹ 6 سال سے زیادہ عمر کے بچوں اور بالغوں کی ہڈیوں، دل، دماغ اور جلد کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے۔

نیوٹریفیکٹر کا Norcod 500 کیسے لیا جائے؟

6 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے روزانہ 1 سوفٹ جیل، اور بالغوں کے لیے روزانہ 2 سے 3 سوفٹ جیل کھانے کے ساتھ یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے، لیں۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Norcod 500 کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

نیوٹریفیکٹر کا Norcod 500 عام طور پر محفوظ ہے، لیکن زیادہ مقدار لینے سے معدے کے مسائل (gastric issues) پیدا ہو سکتے ہیں۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں، لہٰذا بہتر ہے کہ مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

عام طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتی ہیں، لیکن اگر آپ کوئی تجویز کردہ دوا لے رہے ہیں تو کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کو دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین یا کسی بھی صحت کے سنگین مسئلے میں صرف ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتا ہے۔ کوئی بھی پراڈکٹ لینے سے پہلے مشورہ ضروری ہے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Norcod 500 کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت دیتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، بہترین فارمولیشن، اور معیاری اصولوں کے تحت مستقل معیار برقرار رکھنے کے ہمارے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن، اور فیسیلٹی مینجمنٹ میں ہمارے تمام افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ cGMPs کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 54 reviews
94%
(51)
6%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Atif Khan
Good

Very good products

m
meezab

I have been taking Norcod 500 for a few months and honestly, it’s one of the best cod liver oil supplements I’ve tried.

A
Aimen Aslam

It gentle on the stomach and perfect for daily wellness support.

N
Noor malik

It helped maintain my cholesterol levels while supporting eye health.

K
Kinza fatima

Great product for boosting immunity during winter.

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Norcod 500 Softgels

Norcod 500

Rs.1,990
3 coins badge
1990
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
1990
Wellness Coins
How it works?

Norcod 500

Rs.1,990
Pack Size: 60 Softgels

You May Also Like

Recently Viewed Products