NUCEPTION
فوائد
- خواتین کی تولیدی صحت اور صحت مند حمل برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
- تولیدی صحت برقرار رکھنےکے لئے غذائیت فراہم کرتا ہے۔
- ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھنےمیں مدد کرتا ہے۔
Offers & Discount
View All

مصنوعات کی معلومات:
۔Nutrifactor's Nuception میں21 ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل ہے، جن میں اہم وٹامنز، معدنیات، اور خواتین کی تولیدی صحت کو سہارا دینے کے لیے موثر جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔
یہ فارمولہ تولیدی صحت میں مدد فراہم کرنے، غذائیت کی کمی کو پورا کرنے اور حمل ٹھہرنے میں مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ قوت مدافعت، بچےکی نشوونما، خلیوں کی تقسیم، اور ہارمونز کی ریگیولیشن میں بھی مدد کرتا ہے۔
۔Nuception میں فولک ایسڈ شامل ہے جو زچگی میں فولیٹ لیولز کو بڑھانے اور برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے اور حمل کے دوران بچےکی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
نیوسیپشن وٹامن ڈی 3، وٹامن بی 12، اور وٹامن بی 6 پر مشتمل ہوتا ہے، جو کہ سیلز کی تقسیم کے عمل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ہارمونز کوریگیولر کرتے ہیں، اور اعصابی نظام کے معمول کے کام کو برقرار رکھتے ہیں۔
اس میں کچھ ضروری غذائی اجزاء بھی شامل ہیں جیسے Zinc، CoQ10، Inositol، Chaste Berry Extract، اور Grape Seed Extract، جو خواتین کی تولیدی صحت کے لیے اہم ہیں۔
ہدایات:
روزانہ خوراک کے سپلیمینٹ کے طور پر (1-2) گولیاں پانی کے ساتھ ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے بچاؤ۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیے.
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔
- 45 mgVitamin C (Ascorbic Acid)
- 300 IUVitamin D3 (Cholecalciferol)
- 2 mgVitamin E (Alpha-Tocopheryl Acetate)
- 4 mgVitamin B1 (Thiamine HCl)
- 2.5 mgVitamin B2 (Riboflavin)
- 10 mgVitamin B3 (Niacin)
- 5 mgVitamin B6 (Pyridoxine HCl)
- 200 mcgFolic Acid
- 10 mcgVitamin B12 (Cyanocobalamin)
- 7 mgFerrous Fumarate
- 7.5 mgZinc Gluconate
- 25 mcgL-Selenomethionine
- 30 mcgChromium Picolinate
- 30 mgMagnesium Oxide
- 50 mgL-Arginine
- 2.5 mgCoenzyme Q10
- 25 mgInositol
- 28 mgChaste Berry Extract
- 25 mgD-Chiro-Inositol
- 25 mgGrape Seed Extract
- 25 mgAlpha Lipoic Acid
Customer Reviews
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
کیا Nutrifactor's Nuception کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟
Nutrifactor’s Nuception کے استعمال سے ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ تجویز کردہ روزانہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرنا شروع کروں گی؟
بہتر ہے کہ جیسے ہی حمل کی منصوبہ بندی شروع کریں Nutrifactor's Nuception استعمال کریں، ترجیحاً حاملہ ہونے سے 3-6 ماہ قبل نیوسیپشن لینا شروع کر دیں۔ حمل کی تصدیق ہونے کے بعد Nuception کا استعمال بند کر دیں۔
کیا میں حمل کیلئے Nutrifactor's Nuception استعمال کر سکتی ہوں؟
جی ہاں، آپ Nutrifactor’s Nuception لے سکتی ہیں۔ یہ خواتین کی تولیدی صحت بہتر بنانےمیں مدد کرتا ہے۔
کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتی ہوں؟
جی ہاں، آپ اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتی ہیں۔ بنیادی طور پر، نیوسیپشن ایک ملٹی وٹامن ہے جو آپ کے غذائیت کی کمی کو پورا کرتا ہے اور آپ کے جسم کو حاملہ ہونے کے لیے تیار کرتا ہے۔ لیکن استعمال کرنے سے پہلےڈاکٹر سے رُجوع کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
اسے کیسےاستعمال کرنا ہے؟
روزانہ 1-2 گولیاں بطور غذائی سپلیمنٹ لیں یا صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور کی ہدایت کے مطابق لیں۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
اسے صرف بالغ خواتین ہی لے سکتی ہیں۔
میں Nutrifactor's Nuception کہاں سے خرید سکتی ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔