Nutrifactor | Bio Grow Syrup Supports Overall Growth & Development

Bio Grow

Rs.790.00. Rs.450.00

فوائد:

  • ۔ 13ضروری وٹامنز اور منرلز کے ساتھ صحت اور تندرستی برقرار رکھنے میں معاون ہے
  • توانائی بڑھانے اور جسمانی نشوونما میں مددگار ثابت ہوتا ہے
  • ذہنی نشوونما اور کارکردگی کو بہتربنانے میں معاون ہے
  • ہڈیوں کو مضبوط اور پٹھوں کی کارکردگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
Pack Size *
Rs.450.00

Offers & Discount

View All
2 Bio grow + 1 Bio grow Free Offer
Rs.1,350.00. Rs.900.00
For online customers
Rs.1,350.00. Rs.900.00
Family Pack (Vitamax + Free Bio grow)
Rs.4,680.00. Rs.2,400.00
For online customers
Rs.4,680.00. Rs.2,400.00

۔ Nutrifactor کا Bio Grow Syrup ١٣اہم غذائی اجزاء سے تیارشدہ ہے جو کہ بڑھتے بچوں کی صحت مند ‎‎‎‎‎‎نشوونما کےلئے نہایت ضروری ہیں۔

اس میں مختلف وٹامنز جیسا کہ وٹامن اے، سی، ڈی، ای اور بی کمپلیکس شامل ہیں جو بچوں کی مکمل ذہنی اور جسمانی نشوونما کےلئے مؤثر ہیں۔

اس میں آئرن بھی موجود ہے جو جسم میں خون بنانے کے ساتھ ساتھ بچوں کی ذہنی کارکردگی کو بہتر بنانے میں بھی معاون ہے۔

اس میں موجود وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بہت اہم ہے اور اس کے علاوہ یہ وٹامن قوت مدافعت کو بہتر بنانے میں بھی ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اس میں بی وٹامنز بھی شامل ہیں جو جسم میں توانائی بڑھانے اور تھکاوٹ کم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

ان بچوں میں بھوک بڑھانے اور ان کو مکمل غذائیBio Grow وہ بچے جوبھرپور خوراک نہیں کھاتے، نشوونما فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

استعمال کا طریقہ:

4-10 سال کے بچوں کیلئے – 1 چائے کا چمچ (٥ ملی لیٹر)

11-16 سال کے بچوں کیلئے – 2 چائے کے چمچ (١٠ ملی لیٹر)

کھانے کے ساتھ یا کسی ماہر صحت کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کوئی بھی فوڈ سپلیمنٹ اپنے بچے کو استعمال کروانےسے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں خاص طور پر اگر وہ طبی نگرانی میں ہو۔اور اگر اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے

Customer Reviews

Based on 36 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

یہ پراڈکٹ کون استعمال کر سکتا ہے؟

16-4 سال کی عمر کے بچے۔

استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

(5 ml) ۔10-4 سال کے بچوں کیلئے – 1 چائے کا چمچ

(10 ml) ۔11-16 سال کے بچوں کیلئے – 2 چائے کے چمچ

کھانے کے ساتھ یا کسی ماہر صحت کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

۔ Nutrifactor کے Bio Grow Syrup کے کوئی مضر اثرات بھی ہیں؟

ابھی تک اس کے استعمال سے کوئی مضر اثرات سامنے نہیں آئے ہیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے؟

عام طور پر یہ پراڈکٹس استعمال کے لیے محفوظ ہیں لیکن اگر آپ کسی بھی قسم کی ادویات استعمال کر رہے ہیں تو بہتر ہے کہ پہلے کسی ماہر صحت سے مشورہ کرلیں۔

کتنے وقت کے استعمال کے بعد نتائج ملنا شروع ہوں گے؟

آپ کو استعمال کے چند مہینوں میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ تو یہ بہتر ہے کہ آپ اس وقت تک استعمال جاری رکھیں جب تک آپ کو اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوں۔

۔ Nutrifactor کا Bio Grow Syrup کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟

یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہمارےتمام پراڈکٹس DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز(cGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کے مطابق تیار ہوں۔

You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top