12

Vitamom

Rs.1,050.00
Rs.1,050.00

فوائد

  • مجموعی صحت برقرار رکھنے کے لیے 17 اہم غذائی اجزاء موجود ہیں
  • توانائی کی پیداوار کو برقرار رکھتا ہے ۔
  • سرخ خون کے خلیات کی پیداوار کو فروغ دیتا ہے
  • کمزوری اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • مضبوط ہڈیوں کو برقرار رکھنے اور پٹھوں کی طاقت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • تولیدی صحت برقرار رکھنے میں معاون ہے۔
Pack Size: 30 Tablets
Subtotal: Rs.1,050.00

مصنوعات کی معلومات

Nutrifactor's Vitamom ایک غذائی سپلیمینٹ ہے جس میں 17 ضروری وٹامنز اور معدنیات شامل ہیں، جو خواتین کی صحت کو بہتر بنانے اور حمل سے پہلے اور بعد میں مکمل غذائیت فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

اس میں طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز جیسے Retinol Acetate اور Ascorbic acid شامل ہیں جو مضبوط قوت مدافعت، صحت مند جلد اور نارمل بینائی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

۔Vitamom میں بی کمپلیکس وٹامنز بھی شامل ہیں جن میں Pyridoxine، Cyanocobalamin شامل ہیں جو صحت مند توانائی کی پیداوار، ہارمونل توازن اور اعصابی نظام کی صحت برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

آئرن خون کے سرخ خلیات اور ہیموگلوبن کی تشکیل میں مدد کرتا ہے۔ فولک ایسڈ اور وٹامن بی 12 تھکاوٹ اور سسُتی کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔

۔Vitamom میں زنک، فولک ایسڈ اور Selenium موجود ہے، جو خواتین میں تولیدی نظام کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں ترجیحا کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی
جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک
دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

Why has Nutrifactor’s Vitamom been formulated?

Nutrifactor’s Vitamom is specifically designed to improve the nutritional status of women before and after pregnancy.

In how much time I will start getting results?

You will start getting results within 2-3 months' use. Results may vary from person to person. It would be better if you continue until you get your desired results.

Is there any side effect of Nutrifactor’s Vitamom?

No side effects have been reported yet from using Nutrifactor's Vitamom. It is a multivitamin and multimineral formula designed to fulfil women’s nutritional needs. Do not exceed the recommended dosage.

How to take it?

Take 1 tablet daily as a food supplement with meal or as directed by a healthcare professional. Do not exceed the recommended daily dose.

Who can take it?

Only adult women can take this dietary supplement.

Can I take it with other medicines?

Yes, it can be taken alongside other medication, but if you're taking other medicines or have any underlying conditions, then please seek guidance from your healthcare professional.

Where can I buy Nutrifactor’s Vitamom?

It is available at all leading pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.

Is it registered?

Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (CGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of potency, purity, efficacy, and safety.

Customer Reviews

Based on 23 reviews Write a review
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
Vitamom

Vitamom

Rs.1,050.00

Vitamom

Rs.1,050.00
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products