فوائد
نوجوانوں میں توانائی بڑھانے اور نشوونما میں مدد دیتی ہے۔
قوتِ مدافعت اور بینائی کو صحت مند رکھنے میں معاون ہے۔
ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ہے۔

پراڈکٹ کی معلومات:
Enerteen Gummies مزیدار پھلوں کے ذائقے والی gummies ہیں جو جسم کو 13 اہم غذائی اجزاء فراہم کرتی ہیں۔ یہ gummies نوجوانوں کو ضروری nutritional support فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی توانائی کو بڑھاتی ہیں تاکہ وہ پورے دن چست اور توانا رہیں۔
ان میں Vitamin D3 شامل ہے جو ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے اور بہتر قوت مدافعت میں مدد کرتا ہے۔
Vitamin B12 توانائی کو بڑھانے اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے جبکہ دیگر بی وٹامنز نوجوانوں کی مکمل صحت اور نشوونما میں مدد دیتے ہیں۔
Vitamin C اور E اینٹی آکسیڈنٹس ہیں جو Enzyme کی کارکردگی، صحت مند جلد اور مضبوط قوت مدافعت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ان کے علاوہ اس میں Lutein اور Vitamin A شامل ہیں، جو آنکھوں کی صحت اور بینائی کو فروغ دیتے ہیں۔
Chromium Picolinate، ایک ضروری منرل، صحت مند کاربوہائیڈریٹس میٹابولزم کے لیے ضروری ہے۔
ہدایات:
13 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لیے روزانہ 2 Gummies چبائیں، بہتر ہے کہ کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
FAQs
نتائج کب تک نظر آئیں گے؟
مسلسل 2-3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔
استعمال کا طریقہ کیا ہے؟
13 سال اور اس سے زیادہ عمر کے لیے روزانہ 2 Gummies کھانے کے ساتھ خوب چبا کر کھائیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔
کیا اس میں چینی شامل ہے؟
جی ہاں، Nutrifactor’s Enerteen Gummies میں چینی شامل ہے۔
کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟
عموماً نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتے ہیں، لیکن کوئی بھی دوائی کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔
کیا Nutrifactor’s Enerteen Gummies کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟
عموماً محفوظ ہیں، لیکن کچھ لوگوں میں قبض، اسہال یا پیٹ کی خرابی ہو سکتی ہے۔ یہ اثرات جسم کے عادی ہونے پر ختم ہو جاتے ہیں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔
کیا یہ گلُوٹن فری ہے؟
جی ہاں، یہ مکمل طور پر گلُوٹن فری ہے۔
کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟
حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔
نیوٹریفیکٹر Enerteen Gummies کہاں سے خریدوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔
ہمارا معیار کا وعدہ
نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔
It's good but its quantity is less a/c to ur amount pls increase ur quantity
its packaging is also good and yes I felt a +ve chnge after using this it was my first time but I absolutely loved itI
Amazing
Before eating them, I was feeling so lazy, but I’ll after I had them. I felt very active and it also helped me with my sleep. I was not able to sleep good but after I heard them, I slept for hours.
These gummies are very effective.want to order again bt mostly out of stock.
It's really good I mean I used them for 30 days and I feel energetic also my sleep improve these gummies are real shit man try it.
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
We will send you a notification as soon as this product is available again.
Fill the form below to place your pre-order.