12

Gluta Fair

Rs.3,000
Rs.3,000
Limited Time Deal

Buy 3 or more Packs, get 15% off.

1 Pack
Rs.3,000
2 Packs Save 10%
Rs.5,400
3 Packs Save 15%
Rs.7,650
Discount will be automatically applied at checkout.

فوائد
میلانِن کی پیداوار کم کر کے رنگت کو چمکدار اور صاف بنانے میں مدد دیتا ہے
سیاہ دھبوں، رنگت کی ناہمواری اور ہائپر پگمنٹیشن کو کم کرنے میں مؤثر
چمکدار اور بے داغ جلد برقرار رکھنے کے لیے سپورٹ مہیا کرتا ہے

Pack Size: 30 capsules
3 coins badge
3000
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.3,000

Offers & Discount

View All
 
Gluta fair + Extra-C Offer
Rs.3,690. Rs.3,000
For online customers only
Rs.3,690. Rs.3,000

پراڈکٹ کی معلومات:

Nutrifactor's Gluta Fair میں L-glutathione اور وٹامن سی (ascorbic acid) شامل ہیں، جو مضبوط اینٹی آکسیڈنٹ ہیں اور جسم میں آکسیڈیٹیو تناؤ کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

L-Glutathione ایک ماسٹر اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو فری ریڈیکلز کے خلاف جسم کے دفاع میں مدد دیتا ہے اور خلیوں کی قبل از وقت عمر بڑھنے کو روکنے میں معاون ہے۔ یہ جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

وٹامن سی کولیجن کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو جلد کو جوان اور صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہے، اور جلد کی رنگت اور چمک کو برقرار رکھنے میں بھی مؤثر ہے۔

ہدایات:

روزانہ 2 کیپسول پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: Two (2) Capsules, Each Capsule Contains:

FAQs

استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

دن میں 2 کیپسول کھانے کے ساتھ لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

یہ کون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ افراد اور بزرگ حضرات استعمال کر سکتے ہیں۔

لوگ Nutrifactor’s Gluta Fair کیوں لیتے ہیں؟

Nutrifactor’s Gluta Fair طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس والا نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ ہے جو قبل از وقت بڑھاپا، جلد کے مسائل کم کرنے اور جسم کے دفاع کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔

گلوٹاتھائیون کی کمی کے اثرات کیا ہیں؟

ایل-گلوٹاتھائیون کی کمی سے آکسیڈیٹو تناؤ بڑھتا ہے، زہریلے مادے اور heavy metals جسم میں جمع ہو جاتے ہیں، جسم کی صفائی کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے، جلد کے مسائل اور تیزی سے بڑھاپا ظاہر ہوتا ہے۔

کیا Nutrifactor’s Gluta Fair کوئی نسخے کی دوائی ہے؟

نہیں، یہ کوئی دوائی نہیں بلکہ نیوٹراسیوٹیکل پروڈکٹ ہے۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

عموماً نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتے ہیں، لیکن کوئی بھی دوائی کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ ضرور کریں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔

نتائج کب تک نظر آتے ہیں؟

مسلسل 3 سے 6 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہوتے ہیں۔ نتائج طرزِ زندگی اور خوراک کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا Nutrifactor’s Gluta Fair کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ براہِ کرم تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

نیوٹریفیکٹر Gluta Fair کہاں سے خریدوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

• استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

• شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

• پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 110 reviews
90%
(99)
10%
(11)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
Awesome Product

Awesome Product ..Please note do not cast disputed people in your advertisement it will harm your brand

S
Saman Afzal
Effective

Effective

S
Saad Cheema
I am in love with your products

I am in love with your products.. seriously it shows result in just one week..i am satisfied with my purchase and in sha ALLAH I will shop again..

B
Bilal Munir
Excellent

Excellent

A
Anonymous
Amazing very

Amazing very helpful

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Gluta fair

Gluta Fair

Rs.3,000

Gluta Fair

Rs.3,000
Pack Size: 30 capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products