Femrose 500

Rs.1,250.00

فوائد

  • جسم میں ہارمونز کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • ماہواری کے دوران درد کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • مہاسوں کو کم کرنے اور جلد کی ہائیڈریشن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
  • قوتِ مدافعت بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • قلبی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • پی۔سی۔او۔ایس۔ اور پی۔ایم۔ایس کی علامات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Pack Size *
Rs.1,250.00

Offers & Discount

View All

مصنوعات کی معلومات :

۔Nutrifactor's Femrose 500 حلال جیلیٹن کے خول سے بنا ایک خصوصی سافٹ جیل ہے، جو ایوننگ پرائمروز کے تیل سے بھرا ہوا ہے۔ یہ اومیگا 6 فیٹی ایسڈز کا قدرتی اور بھرپورذریعہ ہے جو ہارمونز کوریگیولر کرنے اور خواتین کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

ایوننگ پرائمروز تیل ماہواری کی تکلیف، مہاسوں اور سوزش کوکم کرنے میں کارآمد ہے۔ یہ جلد کی بیرونی سطح کی صحت برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے اور جلد کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔

جی ایل اے (اومیگا 6 فیٹی ایسڈ) اور ایل اے (اومیگا 6 فیٹی ایسڈ) بھی سوزش کو کم کرنے، قلبی نظام کی صحت کو بہتر بنانے اور مدافعتی نظام کومضبوط بنانے میں کردار ادا کرتے ہیں۔

ہدایات:

روزانہ دو (2) سوفٹ جیلز بطور غذائی سپلیمینٹ لیں ترجیحا کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی
ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: Two (2) Softgels, Each Softgel Contains:

Customer Reviews

Based on 18 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

ایوننگ پرائمروز آئل کیا ہے؟

ایوننگ پرائمروز آئل ایوننگ پرائمروز پلانٹ کے بیجوں سےنکالا جاتا ہے۔ ایوننگ پرائمروز شمالی اور جنوبی امریکہ کا ایک پودا ہے۔ یہ پورے یورپ اور ایشیا کے کچھ حصوں میں بھی اُگتا ہے اور اس کے پیلے پھول ہوتے ہیں۔ یہ ہارمونز کے عدم توازن کو ریگیولر کرکے اورماہواری کی تکلیف کو کم کرکے خواتین کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرنا شروع کروں گا؟

آپ کو 2-3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں

گے۔ نتائج ہر فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے بہتر ہوگا کہ آپ اپنے

مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا Nutrifactor's Femrose 500 softgel کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

یہ کچھ لوگوں میں پیٹ کی خرابی، متلی، اسہال، اور سر درد سمیت ہلکے سائیڈ ایفیکٹ کا سبب بن سکتا ہے۔

اسے کیسے لینا ہے؟

روزانہ دو (2) سوفٹ جیلز بطور غذائی سپلیمینٹ لیں ترجیحا کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے

تجاوز نہ کریں۔

کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟

عام طور پر، غذائی سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہیں،لیکن یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو دوسری دوائیوں کے

ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

نیوٹری فیکٹر کا فیمروز 500 سافٹ جیل کون لے سکتا ہے؟

۔Nutrifactor's Femrose 500 بالغ خواتین کےلیے موزوں ہے جنہیں ہارمونل مسائل، ماہواری میں درد، اور جلد کے مسائل جیسے خشک

جلد یا مہاسے درپیش ہیں۔.

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے ڈاکٹر

مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے

کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

میں Nutrifactor's Femrose500 کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ طاقت، صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔

Femrose 500
You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top