12

Whey Protein Powder

Rs.6,490
Rs.6,490

فوائد:

  • بہتر جسامت اور اتھلیٹک پرفارمنس کے لئے lean muscle growth کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے-
  • پٹھوں کی بحالی کو تیز کرکے پوسٹ ورک آؤٹ تھکاوٹ اور درد کم کرنے میں معاون۔
  • شدیدٹریننگ یا ورزش کے بعد muscle energyکو تیزی سے سپورٹ کرتا ہے-
3 coins badge
1298
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.6,490

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹری فیکٹر کا Whey Protein Powder یورپی ڈیری گائےسے حاصل کیا جاتا ہے، جو ہر سروِنگ میں 24 گرام اعلیٰ معیار کا وےپروٹین فراہم کرتا ہے۔ یہ ایکسیپشنل Biological Value اور تمام 9 ضروری امینو ایسڈز کےساتھ ہی قدرتی طور پر موجود BCAAsکی بھی مکمل پروفائل پیش کرتا ہے۔ یہ پٹھوں کی نشوونما، مرمت اور بحالی کے لیے بہترین ہے۔

یہ ایک تیزی سےجذب ہونے اور آسانی سے ہضم ہونے والا فارمولا ہے جو امینو ایسڈز کو پٹھوں تک جلدی پہنچاتا ہے، پٹھوں کی تعمیر میں مدد دیتا ہے اور ورک آؤٹ کے بعد بغیر sorenessکوتیزی سے ریکور کرنےمیں مددکرتاہے۔ یہ پٹھوں کو ورزش کی وجہ سے ہونے والے نقصان کو بھی کم کرتا ہے، بشمول Delayed Onset Muscle Soreness، جس سے آپ ٹریننگ سیشنز کے بعد بہتر طریقے سے ریکور کر سکتے ہیں۔

یہ باقاعدگی سے ورزش، سپورٹس یا جسمانی طور پر محنت طلب سرگرمیوں میں مصروف افراد کی بڑھتی ہوئی پروٹین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مثالی ہے۔ ورزش کی تھکاوٹ کو کم کرکے اور پٹھوں کی توانائی بحال کرکے یہ آپ کو زیادہ محنت سے ٹریننگ کرنے اور مستقل رہنے میں مدد دیتا ہے۔

یہ fats اور carbohydrates کم ہونےکی وجہ سے فٹنس یا body composition goals پر سمجھوتہ کیے بغیر روزانہ پروٹین کی مقدار بڑھانے میں مدد دیتا ہے جو اسے maintenance اور cutting, bulking کے تمام مراحل کے لیے موزوں بناتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 40 گرام پاؤڈر کو ایک گلاس (250 ملی لیٹر) ٹھنڈے پانی یا دودھ میں ملا لیں۔ اسے اچھی طرح مکس کریں یا بلینڈ کریں۔

صرف بالغ افراد کے لیے ہے۔ استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھیں اور استعمال کی ہدایات پر عمل کریں۔ تجویز کردہ روزانہ کی مقدار سے زیادہ نہ لیں۔ اگر آپ حاملہ ہیں، دودھ پلارہی ہیں یا کوئی دوا لے رہے ہیں تو استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔ اگر آپ کو اس پراڈکٹ کے کسی بھی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ سے پرہیز کریں۔ اگر کوئی غیر معمولی ردعمل ہو تو فوراً استعمال بند کریں اور ہیلتھ ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
صرف نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کے طور پر استعمال کریں؛ وزن کم کرنے کے لیے نہیں ہے۔ سورج کی روشنی، گرمی اور نمی سے دور رکھیں۔ ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں۔ استعمال کے بعد کنٹینر کو اچھی طرح سے بند کر دیں۔ نیوٹراسیوٹیکل پروڈکٹ — کسی بھی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs:

وےپروٹین کیا ہے؟

وےپروٹین دودھ سے حاصل کیا جانے والا ایک مکمل اور تیزی سے جذب ہونے والا پروٹین ہے۔ اس میں تمام 9 ضروری امینو ایسڈز موجود ہیں، ساتھ ہی قدرتی طور پر موجود BCAAs بھی، جو پٹھوں کی مرمت، بحالی، طاقت بڑھانے اور مجموعی عضلاتی نشوونما کی حمایت کرتے ہیں۔

وےپروٹین کے فوائد کیا ہیں؟

وےپروٹین lean muscle بنانے اور برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے، ورک آؤٹ کے بعد تیزی سے بحالی کی حمایت کرتا ہے، پٹھوں کے درد کو کم کرتا ہے، طاقت بڑھتا ہے اور روزانہ کی پروٹین کی ضروریات پوری کرنے میں مددگار ہے۔ اس کی اعلیٰ Biological Value اور تیزی سے جذب ہونے کی وجہ سے یہ build muscleکرنےکے لیے بہترین پروٹینز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

وےپروٹین کون لے سکتا ہے؟
نیوٹری فیکٹر کا وےپروٹین جم جانے والوں، ایتھلیٹس، فٹنس کے شوقین افراد اور ان بالغوں کے لیے موزوں ہے جن کی باقاعدہ ورزش یا جسمانی محنت والے طرزِ زندگی کی وجہ سے پروٹین کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے جو lean muscle mass

برقرار رکھنا، بحالی بہتر کرنا یا متوازن غذا کے حصے کے طور پر روزانہ پروٹین کی مقدار بڑھانا چاہتے ہیں۔

اسے کیسے استعمال کریں؟

روزانہ 40 گرام پاؤڈر کو ایک گلاس (250 ملی لیٹر) ٹھنڈے پانی یا دودھ میں ملا لیں۔ اسے اچھی طرح مکس کریں یا بلینڈ کریں۔

کیا وےپروٹین muscle building کے لیے اچھا ہے؟

جی ہاں، وےپروٹین muscle buildingکے لیے بہترین پروٹینز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ اس کی تیزی سے جذب ہونے کی صلاحیت، مکمل امینو ایسڈ پروفائل اور high leucine contentکی وجہ سے یہ muscle protein synthesis کو متحرک کرتا ہے۔

اسے کب لینا چاہیے؟

وےپروٹین بہترین طور پر ان اوقات میں لیا جاتا ہے:

  • ورک آؤٹ کے بعد: پٹھوں کی repair اور بحالی کی حمایت کرتا ہے۔
  • صبح: جسم کو ضروری امینو ایسڈز سے توانائی فراہم کرتا ہے۔

کیا وےپروٹین محفوظ ہے؟

جی ہاں، نیوٹری فیکٹر کا وےپروٹین تجویز کردہ مقدار میں استعمال کرنے پر محفوظ ہے۔ یہ اعلیٰ معیار کے یورپی ڈیری ذرائع سے بنایا گیا ہے اور صحت مند غذا اور ایکٹیو طرز زندگی کاحصہ بنایا جا سکتا ہے۔

پاکستان میں وےپروٹین پاؤڈر کی قیمت کیا ہے؟

پاکستان میں وےپروٹین پاؤڈر کی قیمت پیک سائز اور معیار کے مطابق مختلف ہوتی ہے۔ نیوٹری فیکٹر کا وےپروٹین پریمیم یورپی ڈیری گائےوسے حاصل کیا جاتا ہے اور اعلیٰ معیار کا پروٹین مقابلتی قیمت پر فراہم کرتا ہے، جو Rs. 6490 سے شروع ہوتا ہے۔

اس سےنتائج کتنی دیر میں نظر آنا شروع ہو جائیں گے؟

متوازن غذا اور باقاعدگی سے ورزش کے ساتھ مسلسل استعمال کرنے پر عام طور پر 8 سے 12 ہفتوں میں نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟

عام طور پر نیوٹرایسیوٹیکل پراڈکٹس دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہیں، لیکن پھر بھی کسی بھی نیوٹرایسیوٹیکل پراڈکٹ کو دیگر ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ ضرور کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین طبی صورتحال میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی مشورہ دے سکتا ہے۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کو استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کرنے کی تاکید کی جاتی ہے۔

کیا نیوٹری فیکٹر کے وےپروٹین پاؤڈر کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

ابھی تک نیوٹری فیکٹر کے وےپروٹین پاؤڈر استعمال کرنے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹس رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔

اس پراڈکٹ کو استعمال کرتے وقت کسے احتیاط کرنی چاہیے؟

ویسے تو وے پروٹین زیادہ تر لوگوں کے لیے محفوظ ہے، پھر بھی گردے کے مسائل والے افراد، جنہیں ڈیری سے الرجی یا حساسیت ہو، اور حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کو اس سے پرہیز کرنا چاہیے یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کرنا چاہیے۔

نیوٹری فیکٹر کا Whey Protein Powder کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟

یہ پاکستان بھر میں تمام معروف فارمیسیوں اور سٹورز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کرکے گھر پر ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو یقینی بناتی ہیں کہ وہ طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار کی گئی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 7 reviews
100%
(7)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Ali Raza
The Creatine Stack That's Actually Clicking

Using this alongside Nutrifactor Creatine as a stack. Both products working well together. Recovery is sharp, pump in the gym is consistent, and strength numbers are moving.

R
Rabia Hameed
Leaner, stronger, and not bulky. Ladies, this one's for us

Girls, yeah product works. I was hesitant because I thought it would make me bulky. It doesn't. I've gotten leaner and stronger. Combined with my training program, I've lost 4 kg of fat and actually gained visible muscle definition. Protein is the single most important thing in a woman's fitness diet and this makes hitting that target easy. 100% repurchasing.

N
Nadia Farhan
Not a Gym Person But Still Made a Difference

I am not a gym person but I have a physically demanding routine on my feet all day. My doctor suggested to increase my protein intake. This is easy to make, mixes in milk nicely, and doesn't feel heavy on the stomach. I take it in the morning. Energy levels throughout the day feel noticeably better.

D
Dr. Bilal Sheikh
European Sourcing at a Price That Makes Sense

As someone who understands formulations, I appreciate that this is sourced from European dairy. The biological value of whey concentrate at this price point is genuinely hard to beat domestically. I use one scoop post-workout mixed in 250ml water. Recovery is noticeably better compared to when I relied solely on food protein. Clean label, no unnecessary additives from what I can see. Recommended.

A
Ayesha Malik
My First Ever Supplement

Started my fitness journey three months ago and my trainer recommended adding a protein supplement. Went with this because it's a local brand and DRAP registered, which gave me confidence. The flavor is fine, nothing extraordinary, but it doesn't taste bad either. Have noticed my arms getting more toned and I don't feel as weak after workouts.

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Whey Protein Powder

Whey Protein Powder

Rs.6,490

Whey Protein Powder

Rs.6,490

You May Also Like

Recently Viewed Products