Biotin Plus

Rs.990.00

فوائد

  • بالوں اور ناخنوں کی بہتر نشوونما میں مدد کرتا ہے۔
  • جلد کی صحت اور نمی برقرار رکھتا ہے ۔
  • جسم کی توانائی کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
Pack Size *
Rs.990.00

Offers & Discount

View All
2 Biotin + Free Bonex-D Offer
Rs.4,090.00. Rs.1,980.00
For online customers
Rs.4,090.00. Rs.1,980.00
Daily Skincare Bundle
Rs.5,530.00. Rs.3,980.00
For online customers
Rs.5,530.00. Rs.3,980.00

نیوٹری فیکٹر کا بایوٹین پلس بایوٹین اور فولک ایسڈ کا مجموعہ ہے۔ دونوں ضروری بی وٹامنز ہیں جو صحت کو بحال کرنے اور جسم کے نظام کو ریگیولر کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

یہ بالوں کی صحت بحال کرنے ، دو مونہے بالو ں اور بالوں کے پتلے پن کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مند اور مضبوط ناخنوں کو سہارا دینے میں مدد کرتا ہے۔

بایوٹین کیراٹین بنانے میں مدد کرتا ہے؛ جو بالوں اور ناخنوں کی نشوونما کے لیے ایک اہم پروٹین ہے۔

یہ چربی اور امینو ایسڈ کے میٹابولزم کو ریگولرکرکے جسم کی توانائی کو بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

یہ جلد کی خشکی کو کم کرکے صحت مند جلد کی ساخت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ ایک (1) گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں ترجیحا کھانے کے بعد، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے ، اپنے معالج کو مطلع
کریں کہ آپ بائیوٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Tablet, Each Tablet Contains:

Customer Reviews

Based on 77 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

کیا Nutrifactor’s Biotin Plus کا کوئی مضر اثر ہے؟

Nutrifactor’s Biotin Plus کے استعمال سے ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ براہ کرم روزانہ تجویز کردہ خوراک سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟

دوروں کے لیے تجویز کردہ دوا کے ساتھ استعمال نہ کریں، فولک ایسڈ اس کی تاثیر کو کم کر سکتا ہے۔ استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا میں کسی بھی کھانے سے بایوٹین حاصل کر سکتا ہوں؟

جی بالکل۔ سبزیاں جیسے گوبھی، گاجر؛ گری دار میوے جیسے بادام؛پھل جیسے کیلے، اور پولٹری مصنوعات جیسے انڈے اور چکن بائیوٹن کا ذریعہ ہیں۔

اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟

روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمنٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ اور بوڑھے لوگ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے ڈاکٹر مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

میں Nutrifactor’s Biotin Plus کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

فولک ایسڈ کیا ہے اور Nutrifactor’s Biotin Plus میں اس کا کردار کیا ہے؟

فولک ایسڈ کو وٹامن بی 9 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو کہ صحت مند خلیوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ بالوں، جلد اور ناخنوں کی صحت مند خلیوں کی نشوونما کو برقرار رکھ کر بایوٹین کے عمل کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

کتنے عرصے میں نتائج ملناشروع ہوں گے؟

آپ کو 1-2 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے بہتر ہوگا کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پروڈکٹس DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔

You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top