12

Multifactor

Rs.1,150
Rs.1,150
Limited Time Deal

Buy 3 or more Packs, get 15% off.

1 Pack
Rs.1,150
2 Packs Save 10%
Rs.2,070
3 Packs Save 15%
Rs.2,933
Discount will be automatically applied at checkout.

فوائد:

عمر رسیدہ افراد میں غذائی کمیوں پر قابو پانے میں مددگار۔

توانائی کو بڑھائے اور تھکاوٹ کو کم کرے۔

ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کو بہتر بنائے اور Cognitive support فراہم کرے۔

Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
1150
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,150

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کا Multifactor، 22 ضروری وٹامنز اور منرلز کے ساتھ خاص طور پر بزرگوں کی ضروریات کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے، صحت مند نظر کو برقرار رکھنے، قوتِ مدافعت بڑھانے اور قلبی و اعصابی نظام کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ آکسیڈیٹیو تناؤ اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

اس میں وٹامن سی شامل ہے جو آئرن کے جذب ہونے کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے، وٹامن ای جو خلیات کو آکسیڈیٹیو تناؤ سے تحفظ فراہم کرتا ہے، اور وٹامن اے جو بنیادی طور پر بینائی بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

اس میں Thiamine ہوتا ہے، جو دل کے معمول کے کام میں مدد دیتا ہے، اور فولک ایسڈ، وٹامن بی 6 اور بی 12 کا مجموعہ شامل ہے جو ہوموسسٹین میٹابولزم اور صحت مند سرخ خون کے خلیوں کی تشکیل میں معاون ہے۔

وٹامن بی 1، بی 6، بی 12، بایوٹین اور وٹامن سی مجموعی طور پر اعصابی نظام کے معمول کے کام کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرتے ہیں، جبکہ پینٹوتھینک ایسڈ نارمل دماغی کارکردگی میں مدد کرتا ہے۔

اس فارمولے میں زنک بھی شامل ہے جو جسم میں نارمل مردانہ ہارمونز کی سطح برقرار رکھنے اور فیٹی ایسڈز کے میٹابولزم میں کردار ادا کرتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1 گولی پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں ، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اس پروڈکٹ میں وٹامن K موجود ہے۔ خون کو پتلا کرنے والی دوائیں استعمال کرنے والوں کو ڈاکٹر کے مشورے کے بعد یہ پراڈکٹ استعمال کرنا چاہیے۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

اسے کیسے لیا جائے؟

کھانے کے ساتھ روزانہ 1 سے 2 گولیاں لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

اسے کون لے سکتا ہے؟

بالغ افراد یہ نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، لہٰذا بہتر ہے کہ مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Multifactor کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

نیوٹریفیکٹر کے Multifactor کے استعمال سے ابھی تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

عام طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتی ہیں، لیکن اگر آپ کوئی تجویز کردہ دوا لے رہے ہیں تو کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کو دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین یا کسی بھی صحت کے سنگین مسئلے میں صرف ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتا ہے۔ کوئی بھی پراڈکٹ لینے سے پہلے مشورہ ضروری ہے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Multifactor کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء خراب نہیں ہوتے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، اصلیت چیک کرنے کے لیے کیپسولز میں سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل بیگز موجود ہوتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے مطابق تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت دیتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، بہترین فارمولیشن، اور معیاری اصولوں کے تحت مستقل معیار برقرار رکھنے کے ہمارے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن، اور فیسیلٹی مینجمنٹ میں ہمارے تمام افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ cGMPs کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 216 reviews
85%
(184)
13%
(29)
1%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
M
Muhammad Yousaf
Good product

Good product, easy to take.

A
Anonymous
Best

Best quality

M
Muhammad Roman
Awesome

Awesome

M
Mrss sidd
Very effective tablet, must use 👍🏻

Good

S
Shaheen
A good addition to my daily intak.

Please remember women's meds should not promote hair on the face.These tabs are working well for me.

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Multifactor 30 Tablets

Multifactor

Rs.1,150

Multifactor

Rs.1,150
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products