Nutin

Rs.950.00

فوائد

  • بالوں کی نشوونما اور مضبوطی میں مدد کرتا ہے۔
  • جلد اور ناخنوں کی بہتر صحت میں مددکرتا ہے۔
  • توانائی کی پیداوار کو فروغ دیتا ہے۔
Pack Size *
Rs.950.00

Offers & Discount

View All
2 Maxhair Shampoo + Free Nutin
Rs.2,930.00. Rs.1,980.00
For online customers
Rs.2,930.00. Rs.1,980.00
2 Butex + Free Nutin Offer
Rs.4,650.00. Rs.3,700.00
For online customers
Rs.4,650.00. Rs.3,700.00

مصنوعات کی معلومات

۔Nutrifactor's Nutin ایک بایوٹین سے بھرپور پروڈکٹ ہے، جو کہ ایک اہم B وٹامن ہے اور یہ ایک ضروری کو۔انزائم بھی ہے جو جسم میں کیراٹین کی پیداوار میں مدد کرتا ہے، وہ پروٹین جو بال، جلد اور ناخن بناتا ہے۔

یہ بالوں کو مضبوط اور صحت مند بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اندر سے مضبوطی کو سہارا دے کر بالوں کے مسائل کو بھی کم کرتا ہے۔

بایوٹین میں ایسی خصوصیات ہیں جو جلد کی نمی کو بڑھا کر جلد کی نرمی میں مدد کرتی ہیں۔ یہ جلد کی عام صحت کو برقرار رکھتا ہے اور صحت مند چمکدار نظر دینے میں مدد کرتا ہے۔

یہ ناخنوں میں ٹوٹ پھوٹ کو کم کرکے ناخنوں کی صحت کو فروغ دینے میں بھی مدد کرتا ہے۔

بایوٹین امینو ایسڈ میٹابولزم میں بھی مدد کرتا ہے اور جسم میں توانائی کی پیداوار کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

ہدایات:

دو (2) گولیاں بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں ترجیحا کھانے کے بعد یا ڈاکٹرکی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے ، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیوٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Tablet, Each Tablet Contains:

Customer Reviews

Based on 23 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

عمومی سوالات:

بایوٹین کیا ہے؟

بایوٹین ایک ضروری بی وٹامن ہے جسے وٹامن ایچ اور وٹامن بی7 بھی کہا جاتا ہے۔ یہ water soluble وٹامن ہے جو جسم میں ذخیرہ نہیں ہوتا ہے اور غذا کے ذریعے اس کی کمی پوری کرنا ضروری ہے۔ جسم کو کاربوہائیڈریٹ، چکنائی اور امینو ایسڈز کو میٹابولائز کرنے کے لیے بایوٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو پروٹین کی تعمیر کے بلاکس ہیں۔ بایوٹین اکثر بالوں، ناخنوں اور جلد کی بہتر صحت کے لیے تجویز کی جاتی ہے۔

کیا میں کسی بھی کھانے سے بایوٹین حاصل کر سکتا ہوں؟

ہاں، آپ سبزیاں (جیسے گوبھی اور گاجر)، گری دار میوے (جیسے بادام)، پھل جیسے کیلے، اور پولٹری مصنوعات جیسے انڈے اور چکن سے حاصل کرسکتے ہیں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے ڈاکٹر مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرنا شروع کروں گا؟

آپ کو 1-2 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک جاری رکھیں۔

کیا Nutrifactor's Nutin نسخہ کی دوا ہے؟

نہیں، یہ دوا نہیں ہے۔ یہ ایک غذائی سپلیمینٹ ہے۔

میں Nutrifactor's Nutin کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

Nutrifactor's Nutin پاکستان میں تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔

You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top