Vitamom

Rs.1,200
Rs.1,200

فوائد:

- پوسٹ پارٹم ریکوری (Postpartum recovery) کے لیے ضروری غذائی اجزاء فراہم کرنے میں مددگار ہے۔

- نئی ماؤں میں توانائی کی سطح کو بڑھانے میں معاون ہے۔

- ہڈیوں، پٹھوں اور قوتِ مدافعت کو بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,200

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر Vitamom میں 17 ضروری وٹامنز اور منرلز شامل ہیں، جو خواتین کی صحت کو بہتر بنانے اور حمل سے پہلے اور بعد میں مکمل غذائیت فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

اس میں طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامنز جیسے Retinol Acetate اور Ascorbic acid شامل ہیں جو مضبوط قوت مدافعت، صحت مند جلد اور نارمل بینائی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔

Vitamom میں بی کمپلیکس وٹامنز بھی شامل ہیں، جیسے Pyridoxine اور Cyanocobalamin، جو صحت مند توانائی کی پیداوار، ہارمونل توازن اور اعصابی نظام کی صحت برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

آئرن خون کے سرخ خلیات اور ہیموگلوبن کی تشکیل میں مدد کرتا ہے۔ فولک ایسڈ اور وٹامن بی 12 تھکاوٹ اور سستی کم کرنے میں معاون ہیں۔

اس میں زنک، فولک ایسڈ اور Selenium موجود ہیں، جو خواتین میں تولیدی نظام کو سپورٹ مہیا کرتے ہیں۔

ہدایات:

روزانہ 1 گولی پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغ خواتین کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی
جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک
دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs:

نیوٹریفیکٹر Vitamom کیوں تیار کیا گیا ہے؟

یہ پراڈکٹ خاص طور پر خواتین کی غذائیت کو بہتر بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے – حمل سے پہلے اور حمل کے بعد دونوں صورتوں میں۔

کتنے دنوں میں نتائج ملنا شروع ہوں گے؟

مسلسل 2 سے 3 ماہ استعمال کرنے پر نتائج محسوس ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر خاتون میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ فائدہ ملنے تک جاری رکھیں۔

نیوٹریفیکٹر Vitamom کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک کوئی سائیڈ ایفیکٹس رپورٹ نہیں ہوئے۔ یہ ایک ملٹی وٹامن اور ملٹی منرل فارمولا ہے۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

استعمال کا طریقہ:

روزانہ کھانے کے ساتھ صرف 1 ٹیبلٹ لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق۔ تجویز کردہ روزانہ کی مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کون اسے استعمال کر سکتا ہے؟

یہ نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ صرف بالغ خواتین استعمال کر سکتی ہیں۔

کیا یہ دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

استعمال کے لیے محفوظ ہے، لیکن تجویز کردہ ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

نیوٹریفیکٹر Vitamom کہاں سے خریدی جا سکتی ہے؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈیلیوری بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء خراب نہیں ہوتے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، اصلیت چیک کرنے کے لیے کیپسولز میں سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل بیگز موجود ہوتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت دیتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں تمام لوگ cGMP معیار پر پورا اترتے ہیں۔

Customer Reviews

Based on 118 reviews
90%
(106)
10%
(12)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
Yes it's very useful & beneficial

Yes it's very useful & beneficial vitamin

B
Bihary Gul
It really works well

It really works well.

R
Raja Jawad
It works really

It works really well

N
Nargis Fatima
It was good

It was good.

A
Anonymous
Besttt product I have

Besttt product I have it

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Vitamom

Vitamom

Rs.1,200

Vitamom

Rs.1,200
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products