11

Ventacid Syrup

Rs.490
Rs.490

فوائد:

- بچوں اور بڑوں میں سینے کی جلن اور تیزابیت کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

- معدے کا pH بیلنس کرنے میں مددگار ہے۔

- طویل وقت تک acid reflux سے دیرپا آرام دیتا ہے اور معدے کی اندرونی دیوار کو سکون پہنچانے میں مددگار ہے۔

Pack Size: 120 mL
3 coins badge
490
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.490

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر Ventacid Syrup میں کیلشیم کاربونیٹ اور میگنیشیم ہائیڈرو آکسائیڈ شامل ہیں، جو antacids ہیں۔ یہ بچوں اور بڑوں میں سینے کی جلن، بدہضمی، پیٹ کی خرابی یا معدے میں زیادہ acid کی وجہ سے ہونے والی دیگر تکلیفوں سے فوری اور مؤثر آرام دیتے ہیں۔

یہ سیرپ معدے کے مواد پر ایک حفاظتی تہہ بناتا ہے، جس سے سینے میں جلن کو سکون ملتا ہے اور acid reflux سے بچاؤ ہوتا ہے۔ یہ ہاضمے کی صحت کو بہتر بناتا اور منظم رکھتا ہے۔

ہدایات:

بالغ افراد اور 12 سال سے زائد عمر کے بچے: کھانے کے بعد یا سونے سے پہلے حسبِ ضرورت 1 کھانے کا چمچ (15 ملی لیٹر) یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق لیں۔

12 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے: استعمال سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔

تجویز کردہ روزانہ کی مقدار سے زیادہ نہ لیں۔ اس پراڈکٹ کو 2 ہفتوں سے زیادہ مسلسل استعمال نہ کریں۔

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs:

یہ Antacids کیا ہیں؟

یہ Antacid معدے کی تیزابیت کو neutralize کرتا ہے اور سینے کی جلن، acid reflux، بدہضمی میں فوری آرام دیتی ہے۔ زیادہ تر Antacid میں ایلومینیم، کیلشیم، میگنیشیم یا سوڈیم کے نمکیات ہوتے ہیں۔

یہ Antacids کیسے کام کرتے ہیں؟

یہ الکلائن آئنوں کے ذریعے gastric acid کو کیمیائی طور پر بے اثر کر دیتے ہیں، جس سے معدے اور غذائی نالی کی دیوار کو نقصان نہیں پہنچتا اور درد و جلن فوراً کم ہو جاتی ہے۔

کیا اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ لے سکتے ہیں؟

عام طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ محفوظ ہے، لیکن کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل کو دوسری دوائیوں کے ساتھ لینے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔ دوسری کوئی دوائی لینے کے 2 گھنٹے پہلے یا بعد میں لیں کیونکہ Ventacid دوسری دوائیوں کے اثر کو کم یا زیادہ کر سکتا ہے۔

کیا نیوٹریفیکٹر Ventacid Syrup کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک نیوٹریفیکٹر Ventacid Syrup کے استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹس رپورٹ نہیں ہوئے۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کیا یہ گلوٹن فری ہے؟

جی ہاں! مکمل طور پر گلوٹن فری ہے۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین لے سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی صحیح مشورہ دے سکتا ہے۔ کسی بھی نیوٹرا سیوٹیکل پراڈکٹ کے استعمال سے پہلے مشورہ لینا ضروری ہے۔

نیوٹریفیکٹر Ventacid Syrup کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟

پاکستان بھر کے تمام بڑے فارمیسی سٹورز پر دستیاب ہے۔ آن لائن آرڈر کریں تو گھر بیٹھے ڈیلیوری بھی مل جاتی ہے۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو پاکیزگی، طاقت، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت دیتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں تمام لوگ cGMP معیار پر پورا اترتے ہیں۔

Customer Reviews

Based on 21 reviews
33%
(7)
67%
(14)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
R
Raheel Khatri
Nice soothing effect onstomach

Nice soothing effect on stomach

A
Amin
Best

Tried many products , but so good results, now ordered this.

A
Ahmad
Best Supplement

Great for kids who suffer from frequent acidity. Besttttttttt

A
Ajmal
Good

No burning sensations , heart burn, acid reflux.

A
Adil
Very Good

Good delivery services

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Ventacid Syrup 120 mL

Ventacid Syrup

Rs.490
3 coins badge
490
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
490
Wellness Coins
How it works?

Ventacid Syrup

Rs.490
Pack Size: 120 mL

You May Also Like

Recently Viewed Products