فوائد:
جوڑوں کے درد کو کم کر کے سوزش کو دور کرنے میں معاون۔
جسم کی انفیکشن سے لڑنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے اور زخموں کے بھرنے میں مدد دیتا ہے۔
صحت مند ہاضمہ کو سپورٹ کرتا ہے اور Bile کی پیداوار بڑھانے میں مددگار۔

پراڈکٹ کی معلومات:
نیوٹریفیکٹر Turmeric میں Curcumin ایک فعال جزو ہے جو جوڑوں میں سوزش اور درد کو کم کرنے میں بہت کارآمد ہے۔
ہلدی (Turmeric) میں موجود Curcuminoids میں نامی flavonoids شامل ہیں، جو پودوں سے حاصل کردہ اینٹی آکسیڈنٹ ہیں اور انسانی جسم کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔
اینٹی آکسیڈنٹس سیل کو نقصان پہنچانے والے فری ریڈیکلز سے لڑنے میں مدد کرتے ہیں، جو آکسیڈیٹیو تناؤ کا باعث بن سکتے ہیں۔
یہ جسم کے صحت مند نظام انہضام کو فروغ دینے میں بھی مدد کرتا ہے۔
ہدایات:
روزانہ ایک (1) کیپسول کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
FAQs:
کرکومن (Curcumin) کیا ہے؟
ہلدی میں کچھ خاص Bioactive Compounds پائے جاتے ہیں جنہیں Curcuminoids کہتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم اور طاقتور کمپاؤنڈ Curcumin ہے۔ یہ ہلدی کا بنیادی فعال جزو ہے جوکہ طاقتور anti-inflammatory اور antioxidant ہے۔
اسے کیسے استعمال کریں؟
دن میں صرف ایک (1) کیپسول کھانے کے ساتھ لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔
اسے کون لے سکتا ہے؟
وہ افراد اور بزرگ جو جوڑوں کا درد، سوزش یا مجموعی صحت بہتر کرنا چاہتے ہیں اس نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔
کیا یہ نسخے کی دوائی کی جگہ استعمال کی جاسکتی ہے؟
نہیں، یہ کوئی دوائی نہیں بلکہ ایک نیوٹراسیوٹیکل ہے۔
اس سے نتائج کب تک نظر آنا شروع ہو جائیں گے؟
مسلسل استعمال سے 2 سے 3 ماہ میں واضح بہتری نظر آتی ہے۔ نتائج ہر شخص کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں، مکمل فائدے کے لیے استعمال جاری رکھیں۔
کیا اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ لے سکتے ہیں؟
جی ہاں، عام طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ محفوظ ہے، لیکن کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل کو دوسری دوائیوں کے ساتھ لینے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔
کیا اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟
اب تک نیوٹریفیکٹر Turmeric Curcumin کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس رپورٹ نہیں ہوئے۔ صرف تجویز کردہ مقدار ہی لیں۔
کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین لے سکتی ہیں؟
حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین حالت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت پر استعمال کریں۔
اسے کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟
پاکستان بھر کے تمام بڑے فارمیسی سٹورز پر دستیاب ہے۔ آن لائن آرڈر کریں تو گھر بیٹھے ڈیلیوری بھی مل جاتی ہے۔
سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹ میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟
سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:
استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔
شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔
پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔
اس کے علاوہ، پراڈکٹس کی اصلیت چیک کرنے کے لیے، گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو یقینی بناتی ہیں کہ وہ طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار کی گئی ہیں۔
ہمارا معیار کا وعدہ:
نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور مستقل معیاری اصولوں کے مطابق تیار کردہ فارمولیشنز کی بنیاد پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینجمنٹ میں ہمارے تمام عملے کے لیے ضروری ہے کہ وہ cGMPs کے معیار پر پورا اتریں۔
Love it
Love this one for joint support and inflammation. After using it regularly, I feel less stiffness after training sessions. Highly recommend for active lifestyles.
Using it daily, feels like it helps the muscles heal and fast injury recovery’s
fast delivery! Good Quality product. Good package . I like it. Thank you!
We should add turmeric to our daily food or dose of supplements. Uncountable benefits
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
We will send you a notification as soon as this product is available again.
Fill the form below to place your pre-order.