Morganica

Rs.990
Rs.990
Limited Time Deal

Buy 3 or more Packs, get 15% off.

1 Pack
Rs.990
2 Packs Save 10%
Rs.1,782
3 Packs Save 15%
Rs.2,525
Discount will be automatically applied at checkout.

فوائد:

انسولین کی حساسیت کو بہتر بنا کر سیلز میں گلوکوز کے جذب کو بہتر کرنے میں مددگار۔

پری ڈائبیٹیز سے بچائے اور وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار۔

بہتر بلڈ شوگر مینجمنٹ کے لیے سیلز میں سوزش کو کم کرنے میں مؤثر۔

Size: 60 Capsules
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.990

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کا Morganica ایک قدرتی ہربز کی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ ہے جس میں Moringa oleifera، جسے "miracle tree" اور "drumstick tree" بھی کہا جاتا ہے، کے پتوں سے اخذ کردہ ایک اہم ایکسٹریکٹ ہوتا ہے۔ مورنگا اینٹی آکسیڈینٹس اور صحت کو فروغ دینے والے phytonutrients کا قدرتی ذریعہ ہے۔

یہ غذائیت سے بھرپور ہرب وٹامن اے، بی، اور سی، منرلز آئرن اور پوٹاشیم، اور ضروری امینو ایسڈ پر مشتمل پروٹین سے بھرپور ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرا ہوا ہے جو آکسیڈیٹیو تناؤ کے خلاف جسم کے دفاعی نظام کی حمایت کرتا ہے اور مدافعتی صحت کو بڑھاتا ہے۔ اس میں coenzymes بھی ہوتے ہیں جو مجموعی صحت اور تندرستی کے لیے ضروری ہیں۔

ہدایات:

روزانہ کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کئیر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق ایک کیپسول لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Capsule, Each Capsule Contains:

FAQs

مورگینیکا (Morganica) کیا ہے؟

مورِنگا اولیفیرا (Moringa oleifera) ایک درخت ہے جو شمالی ہندوستان کے ہمالیہ کے پہاڑی علاقے میں پایا جاتا ہے، لیکن آج کل یہ پوری دنیا کے استوائی (tropical) اور نیم استوائی (sub-tropical) علاقوں میں کاشت ہوتا ہے۔ اس کے جڑوں سے لے کر پتوں تک تمام حصے مختلف ثقافتوں میں خوراک یا گھریلو مقاصد کے لیے استعمال ہوتے رہے ہیں۔ یہ اپنی طبی خصوصیات اور صحت کے فوائد کی وجہ سے مقبول ہے۔

اسے کیسے لیا جائے؟

روزانہ 1 کیپسول کھانے کے ساتھ لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

اسے کون لے سکتا ہے؟

بالغ افراد غذائیت کی کمی کو پورا کرنے اور مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے یہ نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ لے سکتے ہیں۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، لہٰذا بہتر ہے کہ مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

مورگینیکا (Morganica) استعمال کے لیے محفوظ ہے، لیکن اسے تجویز کردہ ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے رائے لینے کی تجویز دی جاتی ہے۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Morganica کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

مورگینیکا (Morganica) کے پتے اور بیج کم مدت کے لیے دوا کے طور پر استعمال کرنے پر محفوظ سمجھے جاتے ہیں۔ Morganica کے پتوں کا ایکسٹریکٹ رکھنے والی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس کو 6 ماہ تک بغیر کسی سنگین سائیڈ ایفیکٹ کے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ براہ کرم تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین یا کسی بھی صحت کے سنگین معاملے میں صرف ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتا ہے۔ ہمیشہ یہی تجویز دی جاتی ہے کہ کوئی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ لینے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے رائے لی جائے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Morganica کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

نیوٹریفیکٹر کا Morganica پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء خراب نہیں ہوتے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، اصلیت چیک کرنے کے لیے کیپسولز میں سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل بیگز موجود ہوتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو یقینی بناتی ہیں کہ یہ طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار کی جاتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، بہترین فارمولیشن، اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے ہمارے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن، اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام افراد کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 105 reviews
95%
(100)
4%
(4)
1%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
M
Muhammad Ishaq
My opinion

It was a really good experience with nutrifactor 's morganica capsules.✅👍

A
Anonymous
Amazing

Amazing products they are offering.

M
Muhammad Faizan KK
Well

Well

n
nasir mehmood
This product is good and recommended for

This product is good and recommended for use

D
Dr Sobia
Effective product

Effective product 🙂

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Morganica 60 Capsules

Morganica

Rs.990

Morganica

Rs.990
Size: 60 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products