12

Icelandic Cod Liver Oil

Rs.4,000
Rs.4,000

فوائد:

مدافعتی نظام کو مضبوط کرے اور بیماریوں کے خطرے کو کم کرے۔

صحت مند بینائی کو برقرار رکھے اور کمزور نظر سے بچائے۔

اومیگا 3 فیٹی ایسڈز کے ذریعے خشکی سے بچائے۔

Pack Size: 150 mL
3 coins badge
4000
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.4,000

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کا Icelandic Cod Liver Oil تازہ کوڈ فِش کے جگر سے حاصل کیا جاتا ہے، جو اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے بھرپور ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن A، وٹامن D، اور ضروری فیٹی ایسڈز جیسے EPA اور DHA شامل ہوتے ہیں۔

EPA اور DHA دل کی صحت اور اس کے معمول کے افعال کی حمایت کرتے ہیں۔ DHA دماغ، مرکزی اعصابی نظام اور بینائی کی بہتر کارکردگی میں معاون ہے۔

وٹامن A اور D ہڈیوں اور دانتوں کی صحت، مضبوط بینائی اور مدافعتی نظام کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ وٹامن E آکسیڈیٹیو تناؤ اور خلیاتی نقصان کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ہدایات:

6 سال اور اس سے زائد عمر کے بچے روزانہ آدھا (½) چائے کا چمچ (2.5 ملی لیٹر) اور بالغ افراد 1 سے 2 چائے کے چمچ (5 ملی لیٹر سے 10 ملی لیٹر) روزانہ لے سکتے ہیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

اس پراڈکٹ کو کون استعمال کر سکتا ہے؟

یہ پراڈکٹ بچے اور بالغ افراد استعمال کر سکتے ہیں جو ہڈیوں، دماغ، جوڑوں اور جلد کی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

Icelandic Cod Liver Oil کیسے استعمال کیا جائے؟

6 سال سے زائد عمر کے بچے آدھا چائے کا چمچ اور بالغ افراد 1–2 چائے کے چمچ روزانہ لیں۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

ابھی تک Icelandic Cod Liver Oil کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوئے۔ تجویز کردہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔

مجھے نتائج کب ملیں گے؟

عام طور پر 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

جی ہاں، لیکن کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کو ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اسے صرف ہیلتھ کئیر پروفیشنل کے مشورے سے استعمال کریں۔

میں اسے کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس DRAP سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، حفاظت اور افادیت کے معیارات کو یقینی بناتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، محفوظ فارمولیشن اور عالمی معیار کے پیداواری اصولوں پر کاربند ہے۔ ہمارے تمام شعبے—کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینجمنٹ—cGMP اصولوں کی سختی سے پیروی کرتے ہیں۔

Customer Reviews

Based on 75 reviews
91%
(68)
9%
(7)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
Very nice

Very nice product

A
Anonymous
Good

Good product

U
URWA TUL WUSQA

Definitely a product we trust and recommend.

S
SIDRA TUL MUNTAHA
Good product

After using it consistently, I noticed improved energy levels and mental clarity, which I attribute to the omega-3s and vitamin D content.

M
MINHA RAUF

The omega-3 fatty acids EPA and DHA are essential, and this product provides them in a clean, reliable form.

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Icelandic Cod Liver Oil

Icelandic Cod Liver Oil

Rs.4,000
3 coins badge
4000
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
4000
Wellness Coins
How it works?

Icelandic Cod Liver Oil

Rs.4,000
Pack Size: 150 mL

You May Also Like

Recently Viewed Products