Green Tea Complex

Rs.990
Rs.990

فوائد:

جسم میں تھرموجینیسس سسٹم کے ذریعے کیلوریز کے استعمال میں مدد کرتا ہے۔

میٹابولزم کو تیز کرکے وزن کم کرنے میں معاون ہے۔

معدے اور آنتوں کی بے آرامی کو کم کرکے نظامِ انہضام کی صحت بہتر بنانے میں موثر ہے۔

Pack Size: 30 Capsules
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.990

Offers & Discount

View All
 
Weight Management Bundle
Rs.4,590. Rs.3,600
For online customers only
Rs.4,590. Rs.3,600

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کا Green Tea Complex گرین ٹی ایکسٹریکٹ پر مشتمل ہے، جس میں متعدد بایو ایکٹیو مرکبات جیسے پولیفینولز اور کیٹیچنز شامل ہوتے ہیں۔ ان میں موجود EGCG (Epigallocatechin Gallate) ایک طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو جسم کو آکسیڈیٹیو تناؤ سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔

یہ روایتی طور پر صحت مند قلبی نظام اور خلیاتی تحفظ کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ یہ میٹابولک تناؤ میں کمی اور جسم کے صحت مند ردعمل کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

یہ صحت مند وزن میں کمی اور قوتِ مدافعت کے نظام کو سپورٹ کرتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1 سے 2 کیپسول پانی کے ساتھ، ترجیحاً کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کئیر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ روزانہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں (خاص طور پر جگر کے مسائل) اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ- کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Capsule, Each Capsule Contains:

FAQs

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج مل سکتے ہیں۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

اسے کیسے استعمال کیا جائے؟

روزانہ 1 سے 2 کیپسول کھانے کے ساتھ لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا Green Tea Complex کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہیں؟

ابھی تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

Green Tea Complex کون لے سکتا ہے؟

یہ بالغوں کے لیے موزوں ہے۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

عام طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتی ہیں، لیکن اگر آپ تجویز کردہ ادویات لے رہے ہیں تو پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اسے صرف ہیلتھ کئیر پروفیشنل کے مشورے سے استعمال کریں۔

میں اسے کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی لے سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کرکے پراڈکٹ کو تازہ اور محفوظ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء کے خراب ہونے کو روکتا ہے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول میں رکھ کر ادویات کو زیادہ دیر مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کرکے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید نارنجی برانڈڈ سلیکا جیل تھیلے اصلیت اور معیار برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس DRAP سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار ہوتی ہیں، جو معیار، حفاظت اور افادیت کی یقین دہانی کرتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور عالمی معیار کے مطابق مینوفیکچرنگ کے عمل پر کاربند ہے۔ ہماری ٹیمیں کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ اور ڈسٹری بیوشن کے تمام مراحل میں cGMP اصولوں کی پابندی کرتی ہیں۔

Customer Reviews

Based on 75 reviews
97%
(73)
3%
(2)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
M
Malik tauqeer tauqeer
Excellent

Excellent

M
Mohammad Fahad Ghori
Very good

Very good product

S
Saman Afzal
Good

Good

U
Umer
Nice

Nice

A
Anonymous
Good

Good

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Green Tea Complex

Green Tea Complex

Rs.990
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?

Green Tea Complex

Rs.990
Pack Size: 30 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products