Ginkgo Focus

Rs.1,150
Rs.1,150

فوائد
دماغی افعال کو بہتر بنا کر ذہنی وضاحت، توجہ اور ادراک میں اضافہ کرنے میں مددگار ہے
دماغ کی طرف خون کے بہاؤ کو بڑھا کر ذہنی تھکاوٹ روکنے میں معاون ہے
دماغی دھندلاپن اور ADHD کی علامات کو کم کرنے میں مددگار ہے

Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
1150
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,150

پراڈکٹ کی معلومات:

Nutrifactor Ginkgo Focus میں دو فائدہ مند جڑی بوٹیاں، Ginkgo Biloba اور Panax Ginseng شامل ہیں جو ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں معاون ہیں۔ یہ میموری اور توجہ کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے اور دماغی صحت کو بہتر بنانے میں کردار ادا کرتا ہے۔

Ginseng بطور Adaptogen مشہور ہے۔ یہ سٹیمینا برقرار رکھنے، روزمرہ کے ذہنی دباؤ کو کم کرنے اور مجموعی صحت برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ Ginseng قوتِ مدافعت کو برقرار رکھنے میں بھی معاون ہے۔

Ginkgo Biloba دماغ اور جسم کے دیگر حصوں میں گردشِ خون کو بہتر بناتا ہے۔ اس کے ذریعے، Ginkgo Focus قوتِ سماعت، قوتِ بصارت اور ذہنی صلاحیتوں کو، خصوصاً بزرگ افراد میں، بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1-2 گولیاں پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Tablet, Each Tablet Contains:

FAQs

نتائج کب تک نظر آئیں گے؟

مسلسل 2-3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

جنکگو Biloba کیا ہے؟

جنکگو Biloba ایکسٹریکٹ پودے کے خشک شدہ سبز پتوں سے نکالا جاتا ہے۔ جنکو پلانٹ کے علاج کے فوائد یادداشت کے مسائل کم کرنے، دل کی کارکردگی بہتر کرنے اور آنکھوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار بتائے جاتے ہیں۔

پینیکس جنسینگ کیا ہے؟

پینیکس جنسینگ ایک جڑ والا پودا ہے جس کا عرق سوچنے سمجھنے کی صلاحیت، توجہ، یادداشت، کام کی کارکردگی، جسمانی سٹیمنا اور مجموعی تندرستی بڑھاتا ہے۔ یہ روزمرہ کے تناؤ کو کم کرنے اور ورزش سے پٹھوں کے نقصان سے بچانے میں بھی مدد دیتا ہے۔

استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

دن میں 1-2 گولیاں کھانے کے ساتھ لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

جی ہاں لیا جا سکتا ہے، لیکن اگر آپ کوئی دوائی لے رہے ہیں تو استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔

نیوٹریفیکٹر Ginkgo Focus کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ڈاکٹر ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلُوٹن فری ہے؟

جی ہاں، یہ مکمل طور پر گندم اور گلُوٹن فری ہے۔

نیوٹریفیکٹر Ginkgo Focus کہاں سے خریدوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء خراب نہیں ہوتے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، اصلیت چیک کرنے کے لیے کیپسولز میں سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل بیگز موجود ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ، پراڈکٹس کی اصلیت چیک کرنے کے لیے، گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 144 reviews
88%
(127)
11%
(16)
1%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
K
Khalid Mahmood
Good

Good products

A
Ahmad Awais
Good quality and

Good quality and service

I
Insha Rizwan
Highly recommend

I am thankful to nutrifactors
I ordered biotin plus.
I gives me wonderful results .

F
Farhana Iqbal
Good

Good product

S
Saman Afzal
Good

Good

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Ginkgo Focus

Ginkgo Focus

Rs.1,150
3 coins badge
1150
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
1150
Wellness Coins
How it works?

Ginkgo Focus

Rs.1,150
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products