Folic Acid

Rs.750
Rs.750
Limited Time Deal

Buy 3 or more Packs, get 15% off.

1 Pack
Rs.750
2 Packs Save 10%
Rs.1,350
3 Packs Save 15%
Rs.1,913
Discount will be automatically applied at checkout.

فوائد
صحت مند حمل کو برقرار رکھنے اور خون کے سرخ خلیوں کی پیداوار بڑھانے میں مددگار ہے۔
بچوں میں نیورل ٹیوب کی خرابیوں کا خطرہ کم کرنے میں معاون ہے۔
خون میں ہوموسسٹین کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

Pack Size: 60 Tablets
3 coins badge
750
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.750

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر Folic Acid ایک اہم B وٹامن ہے جو خون کے خلیوں کی نارمل تشکیل، fetus کی صحت مند نشوونما اور بچوں میں نیورل ٹیوب کی خرابیوں کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

(نیورل ٹیوب کی خرابیوں سے مراد حمل کے شروع کے چند ہفتوں میں بچے میں ریڑھ کی ہڈی اور دماغ کا غلط یا نامکمل بننا ہے، جس سے سنگین مسائل جیسے اسپائنا بفائیڈا یا ایننسفلی پیدا ہو سکتے ہیں۔)

یہ حمل کے دوران maternal ٹشوز کی صحت مند نشوونما اور قوتِ مدافعت کو سپورٹ کرتا ہے؛ ساتھ ہی حمل ضائع ہونے کے خطرے کو بھی کم کرنے میں معاون ہے۔

یہ حمل یا ماہواری کے دوران انیمیا کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

فولک ایسڈ خون میں ہوموسسٹین کی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، ہوموسسٹین کی زیادہ مقدار دل کی سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1-2 گولیاں پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ روزانہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Tablet, Each Tablet Contains:

FAQs

فولک ایسڈ کیا ہے؟

فولک ایسڈ کو وٹامن B9 بھی کہتے ہیں جو خون کے سرخ خلیوں کی صحت مند تشکیل، خلیوں کی نارمل نشوونما اور بچوں میں نیورل ٹیوب کی خرابیوں کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

حمل میں فولک ایسڈ کیوں تجویز کیا جاتا ہے؟

حمل کے دوران فولک ایسڈ بچے کے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی (نیورل ٹیوب) کی نارمل نشوونما میں مدد دیتا ہے۔ ساتھ ہی ماں کے جسم میں خون کے سرخ خلیوں کی صحت مند پیداوار کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ اس لیے حمل کے پہلے 3 مہینوں میں کم از کم 400 مائیکروگرام فولک ایسڈ لینے کی تجویز دی جاتی ہے۔

کیا Nutrifactor’s Folic Acid کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک Nutrifactor’s Folic Acid استعمال کرنے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

مرگی کی دوائیوں کے ساتھ نہ لیں کیونکہ فولک ایسڈ ان کے اثر کو کم کر سکتا ہے۔ کسی بھی دوائی کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔

استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

دن میں 1-2 گولیاں کھانے کے ساتھ لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

یہ کون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ افراد استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں۔

نیوٹریفیکٹر Folic Acid کہاں سے خریدوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

فپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔


اس کے علاوہ، پراڈکٹس کی اصلیت چیک کرنے کے لیے، گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 90 reviews
78%
(70)
22%
(20)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
N
Nihan Umer
The tablets are

The tablets are good👍

S
Shafa Ch
Yh product use krny k baad mere need both achi

Yh product use krny k baad mere need both achi hoe or hormon b balance hovy

M
Mrs Amjad

I haven't ordered from website but bought it from Bashir Sons. I swear to God I hardly consumed 1 bottle of folic acid and conceived in December, while I just got married in November. Alhumdulillah.

A
Anonymous
Great

Great

S
Sana Gohar
Excellent

Excellent product

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Folic Acid

Folic Acid

Rs.750

Folic Acid

Rs.750
Pack Size: 60 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products