Femrose 500

Rs.2,400
Rs.2,400

فوائد
PCOS اور PMS کی علامات کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
ہارمونز کا توازن برقرار رکھنے اور جسم میں سوزش کم کرنے میں معاون ہے۔
ماہواری کی تکلیف اور درد کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

Pack Size: 60 Softgels
3 coins badge
2400
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.2,400

پراڈکٹ کی معلومات:

Nutrifactor's Femrose 50 حلال جیلیٹن کے خول سے بنا ایک خصوصی سافٹ جیل ہے، جو ایوننگ پرائمروز کے تیل سے بھرا ہوا ہے۔ یہ اومیگا 6 فیٹی ایسڈز کا قدرتی ذریعہ ہے جو ہارمونز کو ریگولیٹ کرنے اور خواتین کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

Evening Primrose Oil ماہواری کی تکلیف، مہاسوں اور سوزش کو کم کرنے میں کارآمد ہے۔ یہ جلد کی بیرونی سطح کی صحت برقرار رکھنے اور ہائیڈریشن فراہم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

جی ایل اے (اومیگا 6 فیٹی ایسڈ) اور ایل اے (اومیگا 6 فیٹی ایسڈ) سوزش کو کم کرنے، قلبی نظام کی صحت کو بہتر بنانے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔

ہدایات:
روزانہ دو (2) سوفٹ جیل لیں، ترجیحاً کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔
تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغ خواتین کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی
ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: Two (2) Softgels, Each Softgel Contains:

FAQs

ایوننگ پرائمروز آئل کیا ہے؟

ایوننگ پرائمروز آئل ایوننگ پرائمروز پودے کے بیجوں سے نکالا جاتا ہے۔ یہ پودا وطنی طور پر شمالی و جنوبی امریکہ کا ہے، اب یورپ اور ایشیا میں بھی اگتا ہے اور اس کے پھول زرد ہوتے ہیں۔ یہ خواتین کی صحت برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے، ہارمونز کا توازن درست کرتا ہے اور ماہواری کی تکلیف کو کم کرتا ہے۔

نتائج کب تک نظر آئیں گے؟

مسلسل 2-3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا Nutrifactor’s Femrose 500 کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

عموماً نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتے ہیں لیکن کچھ خواتین میں ہلکے اثرات جیسے پیٹ خراب ہونا، متلی، اسہال یا سر درد ہو سکتا ہے۔

استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

دن میں 2 سافٹ جیل کھانے کے ساتھ لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

عموماً محفوظ ہوتا ہے، لیکن کوئی دوائی کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔

نیوٹریفیکٹر Femrose 500 کون استعمال کر سکتی ہیں؟

بالغ خواتین جو ہارمونز کا عدم توازن، ماہواری کا درد، جلد کی خشکی یا ایکنی جیسی علامات کا سامنا کر رہی ہوں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں۔

میں Nutrifactor’s Femrose 500 کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتی ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 83 reviews
92%
(76)
7%
(6)
1%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
Great

Great product

A
Anonymous
It was really

It was really helpful

A
Anonymous
Recommended

Recommended

n
nosheen Gul
👍🏻

👍🏻

A
Anonymous
Nice

Nice

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Femrose 500 Softgel

Femrose 500

Rs.2,400
3 coins badge
2400
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
2400
Wellness Coins
How it works?

Femrose 500

Rs.2,400
Pack Size: 60 Softgels

You May Also Like

Recently Viewed Products