12

Duron Plus

Rs.1,990
Rs.1,990

فوائد
مردوں کی پرفارمنس اور سٹیمنا کو بہتر بنانے میں معاون ہے۔
خون کے بہاؤ کو بڑھاتا ہے اور (ED) Erectile Dysfunction جیسی علامات کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
مردانہ تولیدی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔

Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
1990
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,990

Offers & Discount

View All
 
Tryception + Duron Plus Offer
Rs.3,680. Rs.3,090
For online customers only
Rs.3,680. Rs.3,090

پراڈکٹ کی معلومات:

Nutrifactor's Duron Plus میں جڑی بوٹیوں کے ایکسٹریکٹس شامل ہیں جو ایکٹیو اور اتھلیٹک مردوں کی عمومی صحت کے لیے جامع مدد فراہم کرتے ہیں۔ یہ روایتی طور پر استعمال ہونے والے کثیر غذائی اجزاء کا ایک سپیکٹرم ہے جو مردوں کی جسمانی اور تولیدی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔
یہ مقبول جڑی بوٹیوں Avena Sativa Extract اور Tribulus Terrestris پر مشتمل ہے جو مردوں کی تولیدی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہیں۔
اس میں دو اہم امینو ایسڈز بھی شامل ہیں، L-Arginine اور L-Citrulline جو مردوں کی طاقت اور پرفارمنس کے لیے اہم ہیں کیونکہ دونوں پروٹین میٹابولزم میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔
اس میں Eurycoma Longifolia Extract بھی شامل ہے جو پٹھوں کی نشوونما اور مضبوطی کو سپورٹ کر سکتا ہے۔ اس میں وٹامن B6 بھی ہوتا ہے جو توانائی کو بڑھانے اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

ہدایات:
1 گولی لیں، روزانہ 1 سے 2 بار ترجیحی طور پر کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں (خاص طور پر بلڈ پریشر کے لئے) ، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ- کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

کیا Nutrifactor’s Duron Plus کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک Nutrifactor’s Duron Plus استعمال کرنے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ روزانہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

یہ کون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ مرد (18 سال سے اوپر) استعمال کر سکتے ہیں۔

نتائج کب تک نظر آئیں گے؟

مسلسل 2-3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

عموماً نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتے ہیں، لیکن کوئی بھی دوائی کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ ضرور کریں۔

استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

دن میں 1 گولی، 1 سے 2 بار پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔

کہاں سے خریدوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، پراڈکٹس کی اصلیت چیک کرنے کے لیے، گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 126 reviews
82%
(103)
18%
(23)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
N
Nad e Ali
👍

👍

M
Muhammad Ali
Good for overall Health

Good for overall Health.going to orderagain.

A
Anonymous
This is a truly revolutionary product

This is a truly revolutionary product. I have felt a significant difference in my overall energy levels since I started using it. One of the most noticeable benefits has been improved blood flow, which has helped resolve several related health concerns.

​I have been a loyal Nutrifactor user for a while and have seen 100% results with their other products, like Tryception. I also use their Normega Fish Oil, which meets high international standards and offers excellent quality. Highly recommended for anyone looking for effective supplements!

T
TAYYAB QADRI QADRI
5

5

B
Bilal Atta
Amazing

Amazing product

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Duron Plus

Duron Plus

Rs.1,990
3 coins badge
1990
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
1990
Wellness Coins
How it works?

Duron Plus

Rs.1,990
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products