11

Bzolve Chewables

Rs.850
Rs.850

فوائد:

  • مناسب نیند کے باوجود مسلسل تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • خاص طور پر کم گوشت استعمال کرنے والے افراد میں وٹامن بی 12 کی کمی سے ہونے والے anemia کی روک تھام میں معاون ہے۔
  • B12 کی کمی کی علامات جیسے brain fog، ہاتھوں پاؤں میں جھنجھناہٹ، سن ہونا یا جلن کا احساس دور کرنے میں معاون ہے۔
Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
850
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.850

پراڈکٹ کی معلومات:

آپ کا جسم بایو ایویلیبل (bioavailable) غذائی اجزاء کو ترجیح دیتا ہے، یعنی انہیں استعمال کرنے کے لیے بہت کم یا کوئی انزائمیٹک مراحل کی ضرورت نہیں پڑتی۔ Nutrifactor کے Bzolve چیوایبل ٹیبلٹس میں میٹھائل کوبالامین (methylcobalamin) شامل ہے، جو وٹامن B12 کی سب سے فعال، بایو ایکٹو اور جلدی جذب ہونے والی فارم ہے۔

جینیٹنک mutations، معدے میں تیزاب کی کمی، گوشت کا کم استعمال، بڑھتی عمر، اور Pernicious Anemia سب وٹامن بی 12 کی کمی کا سبب بن سکتے ہیں۔ ان وجوہات کی وجہ سے وٹامن بی 12 کو اس کی بایو اویلیبل (آسانی سے جذب ہونے والی) شکل میں استعمال کرنا ضروری ہے تاکہ جسم اسے مؤثر طریقے سے جذب کر سکے اور مکمل صحت بخش فوائد حاصل ہوں۔

Bzolve میں mcg 1000 میٹھائل کوبالامین شامل ہے جو وٹامن B12 کی کمی کی عام علامات کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ اعصابی افعال کو سپورٹ کر کے، سرخ خون کے خلیوں کی پیداوار بہتر بنا کر انیمیا سے لڑنے میں مدد دیتا ہے،اور مایَکرونیوٹرینٹس کے بریک ڈاؤن کے ذریعے انرجی میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے، جس سے تھکن اور Brain Fog میں کمی آتی ہے۔ homocysteine کی سطح کو صحت مند رکھتے ہوئے قلبی صحت کو سپورٹ کرتا ہے اور neurotransmitter synthesis میں اپنے کردار کے ذریعے موڈ کو متوازن اور مثبت رکھتا ہے۔

یہ جامع سپورٹ مجموعی توانائی، cognitive clarity، اعصابی صحت اور emotional well-being کو فروغ دیتی ہے۔

ہدایات:

روزانہ ایک (1) گولی، ترجیحاً کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق چبائیں۔ تجویز کردہ روزانہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

صرف بالغوں کے لیےہے.حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران یا کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے ، اپنے معالج کو مطلع کریں کہ آپ بائیوٹن استعمال کر رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
۔نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے
Serving Size: One (1) Chewable Tablet, Each Chewable Tablet Contains:

FAQs:

وٹامن B12 (میتھائل کوبالامین) کیا ہے؟


میتھائل کوبالامین وٹامن B12 کی فعال اور water-soluble فارم ہے جو سرخ خون کی خلیوں کی پیداوار، توانائی کے میٹابولزم اور اعصابی افعال کو سپورٹ کرتی ہے۔ یہ جسم میں براہ راست استعمال ہونے والی بایوایویلیبل فارم ہے جو B12 کی کمی کو روکنے میں مدد دیتی ہے۔ Bzolve میں mcg 1000 میٹھائل کوبالامین شامل ہے تاکہ ٹشوز میں مؤثر جذب اور استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔

Cyanocobalamin اور Methylcobalamin میں کیا فرق ہے؟


میٹھائل کوبالامین وٹامن B12 کی بایو ایکٹو شکل ہے، یعنی یہ پہلے سے ہی "فعال" ہے اور جسم اسے توانائی پیدا کرنے اور اعصابی صحت کو بہتر بنانے کے لیے براہ راست استعمال کر سکتا ہے۔ دوسری طرف Cyanocobalamin ایک مصنوعی شکل ہے جسے استعمال کے قابل بنانے کے لیے پہلے دو مرحلوں پر مشتمل انزائمیٹک عمل کے ذریعے میٹھائل کوبالامین میں تبدیل کرنا پڑتا ہے۔

اس سے نتائج کب تک نظر آنا شروع ہوں گے؟


مسلسل استعمال سے 2–3 ماہ میں نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھنا بہتر ہے۔ نتائج ہر شخص کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں۔

اس کے استعمال کا طریقہ کیا ہے؟


ایک (1) گولی روزانہ، کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق چبائیں۔ تجویز کردہ روزانہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

Nutrifactor’s Bzolve سے کون فائدہ اٹھا سکتا ہے؟

Bzolve خاص طور پر فائدہ مند ہے:

  • بڑھتی عمر کے افراد، جن میں عموماً معدے کے تیزاب اور غذائی اجزاء کے جذب ہونے کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے
  • وہ لوگ جو Metformin جیسی بعض ادویات استعمال کر رہے ہوں B12 کیabsorption کو متاثر کرتی ہیں
  • ویجیٹیرین یا وہ افراد جو گوشت، دودھ یا دیگر B12 ذرائع کم استعمال کرتے ہوں
  • Pernicious anemia کا خطرہ رکھنے والے افراد جن میں انٹرینسک فیکٹر کی کمی ہو

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟


وٹامن B12 ایک نیوٹرا سیوٹیکل پراڈکٹ ہے جو عام طور پر محفوظ ہے، لیکن اگر آپ کوئی دوائی استعمال کر رہے ہیں تو استعمال سے پہلے ہمیشہ ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا Nutrifactor’s Bzolve کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟


اب تک Nutrifactor’s Bzolve کے استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹس رپورٹ نہیں ہوئے۔ تجویز کردہ روزانہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کیا یہ پروڈکٹ ویگن اور گلوٹن فری ہے؟

جی ہاں، Nutrifactor’s Bzolve مکمل طور پر ویگن اور گلوٹن فری ہے۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟


حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین طبی صورتحال میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی مشورہ دے سکتا ہے۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کو استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

Nutrifactor’s Bzolve کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟


یہ پاکستان بھر کے تمام بڑے فارمیسیوں اور سٹورز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔


ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو یقینی بناتی ہیں کہ وہ طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار کی گئی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

 

Customer Reviews

Based on 37 reviews
73%
(27)
27%
(10)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
it was

it was excellent

A
Abid Rasheed
Nice product

Nice product..

T
Tabassum Iqbal
Great impact on health

it was good experience to use it. Highly recommended

J
Jamshed siddiqui siddiqui
Excellent product with good

Excellent product with good taste

A
Anonymous
Very good

Very good tablet

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Bzolve Chewables

Bzolve Chewables

Rs.850

Bzolve Chewables

Rs.850
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products