12

Bonex Gummies

Rs.990
Rs.990

فوائد
بچوں اور بڑوں میں ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے میں معاون ہے۔
ہڈیوں میں کیلشیم اور فاسفورس کے جذب کو بہتر بناتا ہے۔
وٹامن ڈی فراہم کر کے ہڈیوں کے کمزور ہونے کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

Size: 30 Gummies
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.990

پراڈکٹ کی معلومات

نیو ٹریفیکڑ کی Bonex gummies جلیٹن پر مبنی غذائیت سے بھرپور gummies ہیں جن میں مزیدار پھلوں کا ذائقہ اور کیلشیم موجود ہے جو ہڈیوں، دانتوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔
ہمارا جدید فارمولہ معدنی کیلشیم (Tribasic Calcium Phosphate) فراہم کرتا ہے جو مضبوط ہڈیوں کی نشوونما کرتا ہے اور ان کی ساخت برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ اعصابی خلیات اور پٹھوں کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے اور ہڈیوں کے نرم ہونے کا خطرہ کم کر سکتا ہے۔
ان لذیذ پھلوں کے ذائقے والے gummies میں وٹامن ڈی تھری بھی شامل ہے، جو وٹامن ڈی کی سب سے آسانی سے جذب اور استعمال ہونے والی شکل ہے، ہڈیوں میں کیلشیم اور فاسفورس کے لیولز برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے اور صحت مند ہڈیوں اور دانتوں کو فروغ دیتا ہے۔ یہ مضبوط قوت مدافعت کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

ہدایات
4-8 سال کی عمر کے بچوں کے لیے 2 gummies اور 9-18 سال کے بچوں اور بڑوں کے لیے 3 gummies روزانہ ترجیحاً کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق چبائیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ بچہ ہر ایک gummy کو اچھی طرح چبائے۔

۔4 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے۔ اگر آپ حاملہ ہیں، دودھ پلا رہی ہیں، کسی طبی نگرانی میں، کوئی دوا استعمال کر رہی ہیں یا دوا استعمال کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، تو اس پروڈکٹ کو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی اجزاء سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کا استعمال نہ کریں۔ استعمال کے دوران، اپنے طبی پیشہ ور کو مطلع کریں کہ آپ کسی بھی لیبارٹری ٹیسٹ سے پہلے کیلشیم لے رہے ہیں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے بچیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ- کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں۔

FAQs

ٹرائی بیسک کیلشیم فاسفیٹ کیا ہے؟

ٹرائی بیسک کیلشیم فاسفیٹ، فاسفورک ایسڈ کا calcium salt ہے۔ اسے Tricalcium Phosphate یا Bone Phosphate of Lime بھی کہتے ہیں۔ یہ قدرتی طور پر چٹانوں، ریت، چونه، دانتوں اور vertebrate animals میں پایا جاتا ہے۔

نیوٹریفیکٹر کی Bonex Gummies لینے کے کیا فوائد ہیں؟

نیوٹریفیکٹر کی Bonex Gummies مضبوط ہڈیوں اور دانتوں کے لیے ایک مزیدار طریقہ ہے۔ بہت سے لوگ کیلشیم کی کمی کا شکار ہیں، جس کی علامات میں ہڈیوں-جوڑوں کا درد اور پٹھوں کا کھچاؤ شامل ہیں۔ ایک سرونگ 500 ملی گرام کیلشیم اور 1000 IU وٹامن ڈی تھری فراہم کرتی ہے، جو روزانہ کی کیلشیم کی ضرورت پوری کرنے اور ہڈیوں کے نرم ہونے کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

نیوٹریفیکٹر کی Bonex Gummies استعمال کرنے سے پہلے کیا جاننا چاہیے؟

اگر آپ کو درج ذیل میں سے کوئی مسئلہ ہو تو استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں:

خون میں کیلشیم کی زیادتی (Hypercalcemia)، گردے کی بیماری یا پتھری، پیٹ میں تیزاب کی کمی، Sarcoidosis، Malabsorption Syndrome۔

استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

4 سے 8 سال کے بچوں کے لیے روزانہ 2 گمیاں، جبکہ 9 سے 18 سال کے بچوں اور بالغ افراد کے لیے روزانہ 3 گمیاں۔ کھانے کے ساتھ اچھی طرح چبا کر کھائیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں اور یقینی بنائیں کہ بچہ ہر Gummy کو اچھی طرح چبائے۔

نتائج کب تک نظر آئیں گے؟

مسلسل 2 سے 3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہر فرد کے مطابق نتائج مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر رہنمائی دے سکتا ہے۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کے استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

نیوٹریفیکٹر کی Bonex Gummies عام طور پر محفوظ ہے، لیکن کسی بھی دوا کے ساتھ استعمال سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ ضرور کریں۔

کیا اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

عموماً محفوظ ہے، لیکن کچھ افراد میں قبض، متلی یا پیشاب کی زیادتی ہو سکتی ہے۔ یہ اثرات جسم کے عادی ہونے پر ختم ہو جاتے ہیں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

کیا یہ شوگر فری ہے؟

نہیں، یہ شوگر فری نہیں ہے۔

کیا یہ گلٹن فری ہے؟

جی ہاں، یہ مکمل طور پر گلٹن فری ہے۔

نیوٹریفیکٹر کی Bonex Gummies کہاں سے خریدوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 121 reviews
86%
(104)
12%
(14)
2%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
Taste good

Taste good effective✌👌

D
Dr Shagufta Shaikh
great

great, it really stronger bones

A
Anonymous
Highly recommend for 12 years

Highly recommend for 12 years old

R
Riaz Jamil Ahmed
My kids love them

My kids love them.

Z
Zeeshan Shah
I

I

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Bonex Gummies

Bonex Gummies

Rs.990
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?

Bonex Gummies

Rs.990
Size: 30 Gummies

You May Also Like

Recently Viewed Products