12

Nuroton

Rs.1,200
Rs.1,200
Limited Time Deal

Buy 3 or more Packs, get 15% off.

1 Pack
Rs.1,200
2 Packs Save 10%
Rs.2,160
3 Packs Save 15%
Rs.3,060
Discount will be automatically applied at checkout.

فوائد:

سیروٹونن کی پیداوار کو بڑھا کر موڈ کو بہتر کرتا ہے۔

یہ mild to moderate ڈپریشن کی علامات کو کم کرتا ہے۔

5-HTP کی بدولت پریشانی کو کم کرکے جذباتی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔

Pack Size: 30 Capsules
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,200

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کے Nuroton میں 5-HTP شامل ہے، جو Griffonia simplicifolia کے بیجوں کی پھلیوں سے حاصل کیا جانے والا ایک قدرتی مادہ ہے۔ یہ مغربی افریقی پودا ڈپریشن، اضطراب، تناؤ، بے خوابی اور بے سکونی کو کم کرنے میں روایتی طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ موڈ بہتر بنانے اور جسم کو پرسکون کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

اس میں موجود 5-HTP سیروٹونن کی سطح کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے اور بھوک کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ مزاج کو بہتر بنانے میں معاون ہے۔

یہ ایک غیر عادت بنانے والا نیوٹراسیوٹیکل ہے جس میں کلیدی وٹامنز بھی شریک عوامل کے طور پر شامل ہیں۔ نیاسین اور وٹامن B6، 5-HTP کے جذب اور bioavailability کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں اور آکسیڈیٹیو تناؤ کو کم کرنے میں معاون ہیں۔

ہدایات:

روزانہ 1 کیپسول پانی کے ساتھ کھانے کے بعد، سونے کے وقت یا ہیلتھ کئیر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، لہٰذا بہتر ہے کہ مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Nuroton کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہیں؟

نیوٹریفیکٹر کے Nuroton کے استعمال سے ابھی تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

یہ کیسے کام کرتا ہے؟

Nuroton میں موجود 5-HTP ایک امائنو ایسڈ ہے جو جسم میں سیروٹونن (Serotonin) میں تبدیل ہوتا ہے—ایک نیورو ٹرانسمیٹر جو ڈپریشن، اضطراب اور موڈ بہتر کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

کیا میں Nuroton دوسری نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس کے ساتھ لے سکتا/سکتی ہوں؟

Nuroton ان نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس کے ساتھ استعمال نہ کریں جن میں L-tryptophan یا 5-HTP شامل ہو، کیونکہ اس سے 5-HTP کی مقدار حد سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

اسے کیسے لیا جائے؟

روزانہ 1 کیپسول کھانے کے بعد یا سونے کے وقت لیں، یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

Nuroton کون لے سکتا ہے؟

نیوٹریفیکٹر کا Nuroton بالغ افراد کے لیے مناسب ہے۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اسے استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

آپ اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں، لیکن کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل کو دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

میں Nuroton کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کے ذریعے ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے، جو نمی جذب کرکے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء خراب نہیں ہوتے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، اصلیت چیک کرنے کے لیے کیپسولز میں سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل بیگز موجود ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ، سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل تھیلے پراڈکٹ کی اصلیت ظاہر کرتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت برقرار رکھتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس DRAP سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتا ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد ہماری اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، معیاری فارمولیشن، بہترین مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ اور مستقل معیاری اصولوں پر مبنی ہے۔

Customer Reviews

Based on 72 reviews
93%
(67)
7%
(5)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
great

great product

A
Alina Ali
Nice

Nice

A
Arshad Ali
Best

Best one

A
Anonymous
They are very effective in making mood calm and

They are very effective in making mood calm and relaxed

K
Kanwal Jamali
Improved sleep quality

Improved sleep quality

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Nuroton 30 Capsules

Nuroton

Rs.1,200

Nuroton

Rs.1,200
Pack Size: 30 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products