Trignal
فوائد
- مردوں کی تولیدی صحت اور جسمانی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
- سپرم کی پیداوار بہتر کرنے میں معاون ہے ۔
- پٹھوں میں خون کا بہاؤ بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔
- Testosterone کی صحت مند سطح کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
Offers & Discount
View All

مصنوعات کی معلومات
Nutrifactor's Trignal ایک کثیر الاجزأ فارمولہ ہے جو خاص طور پر فعال طرزِ زندگی والے مردوں کی تولیدی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ اہم جڑی بوٹیوں کے extracts، امینو ایسڈ، زنک اور وٹامن بی 6 پر مشتمل ایک بہترین فارمولا ہے۔
ان تمام حیرت انگیز جڑی بوٹیوں کے Extractsمیں سے ایک Tongkat Ali Extractہے جو روایتی طور پر مردوں کی تولیدی صحت کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، Ginseng اور Tribulus Extracts کا امتزاج مردوں کی صلاحیت اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں بہت معاون ہے۔
اس کے علاوہ دو بہترین امینو ایسڈز، L-Arginine اور L-Citrulline، بھی Nutrifactor's Trignal میں موجود ہیں جو Nitric Oxide کی پیداوار کو بڑھا کر پٹھوں کی طرف خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں، اس لیے پٹھوں کی نشوونما میں مدد کرتے ہیں اور جسمانی کارکردگی کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں۔
زنک اور وٹامن بی 6 مردوں کی تولیدی صحت کے لیے بھی بہت اہم ہیں کیونکہ یہ دو اجزأ خون میں ٹیسٹوسٹیرون کی صحت مند سطح کو برقرار رکھتے ہوئے spermatogenesis (سپرم کی پیداوار) کے عمل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ہدایات:
ایک (1) گولی روزانہ 1-2 بار کھانے کے ساتھ فوڈ سپلیمنٹ کے طور پر یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Customer Reviews
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
۔Nutrifactor's Trignal مردوں کی تولیدی صحت کو بہتر بنانے میں کس طرح مددگار ہے؟
Nutrifactor's Trignal فائدہ مند جڑی بوٹیوں کے extracts، امینو ایسڈز، زنک اور وٹامن B6 کا ایک مکمل فارمولا ہے۔ یہ تمام اجزاء خون کے بہاؤ کو بہتر بنا کر، testosterone کی سطح کو برقرار رکھتے ہیں، اور سپرم کی پیداوار کو بہتر بنا کر مردوں کی تولیدی صحت بہتر بنانے میں مفید ہیں۔
۔Nutrifactor's Trignal میں کون سے امینو ایسڈ موجود ہیں؟
اس میں L-Arginine اور L-Citrulline موجود ہیں۔ یہ دونوں امینو ایسڈ vasodilators ہیں، یعنی یہ خون کی نالیوں کو پھیلا کر پٹھوں کی طرف خون کے بہاؤ کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔
اس پروڈکٹ کو کون استعمال کر سکتا ہے؟
بالغ مرد اس سپلیمینٹ کو اپنی تولیدی صحت کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
۔Nutrifactor's Trignal کے استعمال کے ممکنہ مضر اثرات کیا ہیں؟
سپلیمنٹس کو عام طور پر محفوظ سمجھا جاتا ہے جب تجویز کردہ خوراک کی حد استعمال کیا جائے۔ Nutrifactor's Trignal کی روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز کرنے کے نتیجے میں بے چینی، دل کی دھڑکن میں اضافہ، چڑچڑاپن اور متلی ہو سکتی ہے۔
کتنے وقت کے استعمال کے بعد نتائج ملنا شروع ہوں گے؟
آپ کو استعمال کے چند مہینوں میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ تو یہ بہتر ہے کہ آپ اس وقت تک استعمال جاری رکھیں جب تک آپ کو اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوں۔
کیا یہ پروڈکٹ گلوٹین سے پاک ہے؟
جی ہاں، یہ پروڈکٹ گلوٹین سے پاک ہے۔
کیا میں اس پروڈکٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
عام طور پر، فوڈ سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہوتے ہیں لیکن یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ اگر آپ کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں (خاص طور پر ہائی بلڈ پریشر کے لیے) یا کوئی دوا استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو کوئی بھی سپلیمنٹ استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔
میں Nutrifactor's Trignal کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا یہ پروڈکٹ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔