Jointin-D
فوائد
- جوڑوں کی حرکت کو سپورٹ کرتا ہے اور بہتر بناتا ہے۔
- صحت مند کارٹلیج کی تشکیل میں مدد کرکے صحت کو برقرار رکھتا ہے۔
- جوڑوں کے درد کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
Offers & Discount
View All

مصنوعات کی معلومات:
۔Nutrifactor's Jointin-D ایک جوایئنٹ سپورٹ فارمولہ ہے، جس میں 5 اہم غذائی اجزاء شامل ہیں، بشمول گلوکوزامین HCL اور کونڈروٹین سلفیٹ جو جوڑوں کی صحت مند ساخت اور کارٹلیج کو سپورٹ فراہم کرکے جوڑوں کی حرکت کو آرام دہ بنانے میں مدد کرتے ہیں۔
۔Jointin-D میں ضروری غذائی اجزاء شامل ہیں جو جوڑوں کی لچک، روغن اور حرکت کو بہتر بنانے میں معاون ہوتے ہیں۔ یہ کارٹلیج بنانے کے لیے خلیوں کو متحرک کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
۔Chondroitin نمی کو برقرار رکھنے میں کارٹلیج کی مدد کرتا ہے اور جوڑوں کا روغن اور کشننگ برقراررکھنے میں بھی فائدہ مند ہے جبکہ سلفر، جوMethylsulfonylmethane (MSM) میں موجود ہے، جسم میں کنیکٹو ٹشوز برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
وٹامن ڈی کیلشیم کے جذب کرنے کے عمل کو آسان بناتا ہے اور ہڈیوں میں پہلے سے جمع شدہ کیلشیم کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
ہدایات:
روزانہ 2-3 گولیاں پانی کے ساتھ غذائی سپلیمینٹ کے طور پر لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یاڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Customer Reviews
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
کارٹلیج کیا ہے؟
کارٹلیج دو ہڈیوں کے سروں پر موجود نرم اور لچکدار ٹشو ہے، جو جوڑوں کے درمیان تکیہ اور حرکت فراہم کرتا ہے۔
۔Jointin-D کون استعمال کر سکتا ہے؟
ان لوگوں کے لیے جو جوڑوں میں سوجن، سوزش، اکڑن اور درد سے دوچار ہیں۔
۔Jointin-D کی زیادہ سے زیادہ کتنی مقدار میں ہر روز لے سکتا ہوں؟
روزانہ صرف 2 گولیاں کھانی چاہئیں۔
اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟
روزانہ 2 گولیاں بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
کیا مجھے گٹھیا کے لیے اپنی دوا جاری رکھنی چاہیے؟
آرام حاصل ہونے کی صورت میں آپ اپنے ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق تجویز کردہ دوا کی خوراک کو بتدریج کم کر سکتے ہیں۔
کیا اس کے کوئی مضر اثرات ہیں؟
ابھی تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ Jointin-D ایک قدرتی غذائی سپلیمینٹ ہے جو جوائینٹس کی صحت کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کے بعد کون جوائنٹین ڈی استعمال کرے؟
کوئی بھی جو حاملہ ہے، دودھ پلانے والی مائیں، طبی نگرانی میں موجود افراد ، یا کوئی تجویز کردہ دوائیں استعمال کر رہا ہے اسے ڈاکٹرسے مشورہ کرنے کے بعد Jointin-D کا استعمال کرنا چاہیے۔
میں Nutrifactor's Jointin-D کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ طاقت، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔