Ginsoden
فوائد
- 20 مائکروونٹرینٹس کے ساتھ، مجموعی صحت بہتر بناتا ہے۔
- Ginseng ذہنی صلاحیت اور فوکس بہتر بنانے میں معاون ہے۔
- توانائی، جسمانی صحت اور کارکردگی کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
- دانتوں اور ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں مدد دیتا ہے۔
- اینٹی آکسیڈینٹ عمل کو بہتر بناتا ہے۔
- مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
Offers & Discount
View All

مصنوعات کی معلومات
۔Nutrifactor's Ginsoden 20 اہم غذائی اجزاء اور Ginseng Extract کا ایک بہترین امتزاج ہے جو خاص طور پر ذہنی اور جسمانی صلاحیتیں بہترین بنانے کیلئے تیار کیا گیا ہے ۔ یہ ان افراد کی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے جن کی روزمرہ کی جسمانی سرگرمیوں میں اضافی توانائی خرچ ہوتی ہے۔
مائیکرو نیوٹرینٹ جیسے بی وٹامنز ذہنی صلاحیت کے ساتھ ساتھ توانائی کی پیداوار میں معاون کردار ادا کرتے ہیں، جبکہ وٹامن بی 5، آئرن اور دیگر بی کمپلیکس وٹامنز توانائی کی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
۔Ginseng جسم اور پٹھوں میں آکسیجن کی فراہمی کو بڑھا کر جسمانی کارکردگی کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔ ملٹی وٹامن فارمولیشن میں Ginseng کا اضافہ دماغ کے روزانہ کام کرنے، مزاج اور تندرستی کو سہارا دیتا ہے۔
۔Ginsoden جلد، بالوں اور ناخنوں کی صحت مند ظاہری شکل کے لیے بایوٹین، وٹامن اے، سی اور ای پر مشتمل ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس جیسے وٹامن اے، سی، اور معدنیات جیسے آئرن، سیلینیم اور زنک مدافعتی نظام کے معمول کے کام میں مدد کرتے ہیں۔
یہ کیلشیم، میگنیشیم اور وٹامن ڈی 3 کے ساتھ صحت مند ہڈیوں اور دانتوں کوفروغ دینے میں بھی مدد کرتا ہے۔
ہدایات:
صرف بالغوں کے لیے۔ روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
- 1667 IUVitamin A (Retinol Acetate)
- 160 mgVitamin C (Ascorbic Acid)
- 400 IUVitamin D3 (Cholecalciferol)
- 30 IUVitamin E (Alpha-Tocopheryl Acetate)
- 1.65 mgVitamin B1 (Thiamine HCl)
- 2.1 mgVitamin B2 (Riboflavin)
- 24 mgVitamin B3 (Niacin)
- 2 mgVitamin B6 (Pyridoxine HCl)
- 200 mcgFolic Acid
- 75 mcgBiotin
- 9 mgVitamin B5 (Calcium Pantothenate)
- 2.5 mcgVitamin B12 (Cyanocobalamin)
- 120 mgCalcium
- 60 mgMagnesium
- 7 mgIron
- 10 mgZinc
- 2 mgManganese
- 1 mgCopper
- 75 mcgIodine
- 50 mcgSelenium
- 50 mgPanax Ginseng Extract
Customer Reviews
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
عمومی سوالات
۔Panax Ginseng کیا ہے؟
۔Panax Ginseng ایک پودا ہے، اس کا ایکسٹریکٹ دماغ کی صحت اور ذہنی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے جو بالآخر کام کی کارکردگی اور جسمانی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔ یہ روزانہ تناؤ سے لڑنے اور ورزش اور سخت جسمانی سرگرمیوں سے پٹھوں کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
اسے کیسےاستعمال کرنا ہے؟
روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ ترجیحاً کھانے کے بعد لیں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
اسے کون استعمال کر سکتا ہے؟
صرف بالغ افراد ہی یہ غذائی سپلیمینٹ لے سکتے ہیں۔
میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرنا شروع کروں گا؟
آپ کو 2-3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے بہتر ہو گا کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک استعمال جاری رکھیں۔
کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟
عام طور پر، غذائی سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہیں، لیکن یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔
کیا Nutrifactor's Ginsoden کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟
۔Nutrifactor's Ginsoden کے ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ براہ کرم تجویز کردہ روزانہ خوراک سے زیادہ نہ کریں۔
کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟
حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے ڈاکٹر مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔
میں Nutrifactor's Ginsoden کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
Nutrifactor's Ginsoden پاکستان میں تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔