13
Ginseng 250 mg
Ginseng 250 mg

Ginseng 250

Rs.743
Rs.990
Rs.743

فوائد
جسمانی توانائی میں زبردست اضافہ کرتا ہے
قوتِ مدافعت کو مضبوط اور صحت مند رکھنے میں مددگار ہے
تناؤ کم کر کے ذہنی صحت اور سکون کو فروغ دیتا ہے

Pack Size: 30 Capsules
3 coins badge
74
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.743

پراڈکٹ کی معلومات:

Nutrifactor's Ginseng 250 mg ایک منفرد جڑی بوٹیوں کا نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ ہے جو قوتِ مدافعت اور دماغی صحت کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

اس میں Panax Ginseng Extract شامل ہے جس میں قدرتی طور پر ginsenosides، phenolics اور saccharides موجود ہیں جو Ginseng کی biological activity میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

یہ توانائی بحال کرنے، قوتِ مدافعت کو فروغ دینے اور فوکس کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ایک Adaptogen کے طور پر کام کرتا ہے اور روزمرہ کے سٹریس کے منفی اثرات کو دور کرنے میں بھی معاون ہے۔

ہدایات:

روزانہ 2 کیپسول پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا سونے کے وقت، یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: Two (2) Capsules, Each capsule contains:

FAQs

پینیکس جنسینگ کیا ہے؟

پینیکس جنسینگ ایک پودے کی جڑ ہے جس کا عرق دماغی صحت اور ادراکی صلاحیتوں کو بہتر بنا کر کام کی کارکردگی اور جسمانی سٹیمنا بڑھاتا ہے۔ یہ روزمرہ کے تناؤ سے لڑنے اور ورزش سے پٹھوں کو پہنچنے والے نقصان سے بچانے میں بھی مدد دیتا ہے۔

نیوٹریفیکٹر Ginseng کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

نتائج کب تک نظر آئیں گے؟

مسلسل 2-3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

جی ہاں لیا جا سکتا ہے، لیکن استعمال سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔

استعمال کا طریقہ کیا ہے؟

دن میں 2 کیپسول کھانے کے ساتھ لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

یہ کون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ افراد استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی سپلیمنٹ سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں۔

نیوٹریفیکٹر Ginseng کہاں سے خریدوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

• استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

• شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

• پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، پراڈکٹس کی اصلیت چیک کرنے کے لیے، گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 58 reviews
90%
(52)
9%
(5)
2%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
J
Jawad Aamir
Very

Very good

T
Talha Masood Khan
Pretty good

Pretty good product

B
Bilal b
I'm male 32

I'm male 32, and this ginseng product from nutirfactor is amazing as I felt noticable change in my focus and feel more energized. Along with this, I'm magnesium glycinate as well at night. So, my review might be a result of just this ginseng product

F
Fawad Anwar

perfect

I
Itqaa

Love Nutrifactor brand.

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Ginseng 250 mg

Ginseng 250

Rs.990 Rs.743
3 coins badge
74
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
74
Wellness Coins
How it works?

Ginseng 250

Rs.990 Rs.743
Pack Size: 30 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products