11

Extra-C Gummies

Rs.590
Rs.590
Limited Time Deal

Buy 3 or more Packs, get 15% off.

1 Pack
Rs.590
2 Packs Save 10%
Rs.1,062
3 Packs Save 15%
Rs.1,505
Discount will be automatically applied at checkout.

فوائد
بچوں اور بڑوں میں قوتِ مدافعت بڑھانے میں مددگار ہے۔
کنیکٹو ٹشوز کو مضبوط بنا کر مسوڑھوں کو صحت مند بنانے کے لیے مددگار ہے۔
چمکدار جلد کے لیے کولیجن کی تشکیل کو فروغ دینے میں معاون ہے۔

Pack: 30 Gummies
3 coins badge
590
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.590

پراڈکٹ کی معلومات:

بچوں اور بڑوں کے لیے Nutrifactor’s Extra-C Gummies وٹامن C کی روزانہ کی ضرورت کو مزیدار اور آسان طریقے سے پورا کرتی ہیں۔ وٹامن C جسم میں کئی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ہر Gummy میں 60 ملی گرام وٹامن C شامل ہے، جو ایسکوربک ایسڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ جسم کی اینٹی آکسیڈنٹ صلاحیت بڑھا کر قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔ وٹامن C فری ریڈیکلز کو کم کرتا ہے اور آکسیڈیٹو تناؤ کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Nutrifactor’s Extra-C Gummies جلد کی صحت کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہیں، کیونکہ وٹامن C کولیجن کی پیداوار کے لیے ضروری ہے، جو جلد کی چمک اور ہائیڈریشن کو بڑھاتا ہے۔

ہدایات:
2-3 سال کے بچوں کے لیے: ایک (1) gummy روزانہ۔
4 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں اور بڑوں کے لیے: دو (2) gummies روزانہ، ترجیحاً کھانے کے ساتھ چبائیں۔
تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں اور یقینی بنائیں کہ ہر gummy اچھی طرح چبائی جائے۔

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ- کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

وٹامن C کے اہم صحت مند فوائد کیا ہیں؟

وٹامن C ایک water soluble وٹامن ہے جو جسم کو مضبوط قوتِ مدافعت برقرار رکھنے کے لیے سب سے ضروری غذائی اجزاء میں سے ایک ہے۔ یہ فری ریڈیکلز اور آکسیڈیٹو تناؤ کے خلاف اینٹی آکسیڈنٹ عمل کو مضبوط بناتا ہے۔ وٹامن C کولیجن کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور آئرن کے بہتر جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔

یہ کون استعمال کر سکتا ہے؟

2 سال سے بڑی عمر کے بچے اور بالغ افراد وٹامن C کی روزانہ کی ضرورت پوری کرنے کے لیے یہ Gummies استعمال کر سکتے ہیں۔

Nutrifactor’s Extra-C Gummies کے ممکنہ سائیڈ ایفیکٹس کیا ہیں؟

تجویز کردہ مقدار میں استعمال کرنے پر یہ گمیز محفوظ ہیں۔ لیکن اگر روزانہ کی تجویز کردہ مقدار سے زیادہ لی جائیں تو متلی، پیٹ پھولنا یا سر درد ہو سکتا ہے۔ لہٰذا روزانہ کی مقدار سے تجاوز نہ کریں۔

نتائج کب تک نظر آئیں گے؟

مسلسل 2-3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلُوٹن فری ہے؟

جی ہاں، یہ مکمل طور پر گلُوٹن فری ہے۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

عموماً نیوٹرا سیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتے ہیں، لیکن کوئی دوائی کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹرا سیوٹیکل پراڈکٹ سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 27 reviews
100%
(27)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
R
Rania

Best vitamin C supplement I've tried! My gums feel stronger, my skin looks better, and my immunity has improved.

L
Lubna

My whole family loves Extra-C. From my kids to me, we’ve all noticed better immunity and healthier gums.

N
Noor

The taste is incredible! I’ve noticed a huge improvement in my skin texture and overall immunity. Highly recommend

T
Tasneem

Vitamin C in jellies...wow Nutrifactor,,, So Happy bcz Immunity strong tou me strong

M
Mariam

My Fav.... suit on my needs... I m happy

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Extra-C Gummies

Extra-C Gummies

Rs.590

Extra-C Gummies

Rs.590
Pack: 30 Gummies

You May Also Like

Recently Viewed Products