فوائد:
- بطور نیچرل اینٹی سیپٹک، سکن کو کلینز، پیوریفائے اور پروٹیکٹ کرنے میں معاون ہے۔
- آئلی سکن کا توازن برقرار رکھ کر ایکنی بریک آؤٹس سے بچاو میں مددگار ہے۔
- جلد کی سوزش اور ریڈنس کو آرام پہنچانے میں معاون ہے۔
پراڈکٹ کی معلومات:
سیل سینس Tea Tree Oil ایک طاقتور قدرتی اینٹی سیپٹک ہے جو داغ دھبوں کو تیزی سے کم کرنے کے لیے بہترین ہے۔ یہ سکن کے ساتھ مل کر داغ دھبوں کو نشانہ بناتا ہے اور سکن کو صاف و شفاف نظر آنے میں مدد دیتا ہے۔
Tea Tree Oil روایتی طور پر اپنی اینٹی سیپٹک، پیورٹی اور تازگی دینے والی خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ یہ بیکٹیریا اور فنگس کی وسیع رینج کی نشوونما روکنے میں مدد دیتا ہے۔
یہ آئلی سکن کے لیے بہت مؤثر ہے جو اکثر داغ دھبوں اور مہاسوں کا شکار ہوتی ہے، اور صحت مند سکن ٹشوز اسے اچھی طرح ٹولریٹ کرتے ہیں کیونکہ یہ نارمل سیل کی نشوونما کو نہیں روکتا۔
ہدایات:
صرف بیرونی استعمال کے لیے۔ متاثرہ جگہ پر انگلیوں یا کاٹن بڈ کی مدد سے براہِ راست لگائیں اور آہستہ آہستہ تھپتھپا کر جلد میں جذب کر لیں۔
FAQs:
اس کے استعمال کا طریقہ کیا ہے؟
صرف بیرونی استعمال کے لیے۔ متاثرہ جگہ پر انگلیوں یا کاٹن بڈ کی مدد سے براہِ راست لگائیں اور آہستہ آہستہ جلد پر تھپتھپا کر جذب کر لیں۔
کتنے دن میں نتائج نظر آئیں گے؟
Cellcense’s Tea Tree Oil کلینیکل طور پر ثابت شدہ ہے کہ صرف ایک ہفتے میں جلد کو نمایاں طور پر صاف، شفاف اور بہتر بنا دیتا ہے۔
کیا کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟
استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹس رپورٹ نہیں ہوئے۔ اگر جلد پر حساسیت، ریشز، شدید ریڈنیس یا جلن ہو تو فوراً استعمال بند کر دیں۔
حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟
حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی مائیں یا کوئی سنگین بیماری کی صورت میں ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔ استعمال سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی رائے لینا بہتر ہے۔
کیا یہ ہر قسم کی سکن ٹائپ کے لیے موزوں ہے؟
Cellcense’s Tea Tree Oil خاص طور پر آئلی سکن، داغ دھبوں والی اور مہاسوں (ایکنی) کا شکار جلد کے لیے بہترین ہے۔
Cellcense Tea Tree Oil کہاں سے خریدیں؟
پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آن لائن آرڈر کریں اور گھر بیٹھے ڈیلیوری حاصل کریں۔
It was the best tea tree oil I have ever had!
Best product
Such a great experience.
Thanks for sending me on time. I really liked your product it is of best quality.
This is very good for acne skin, bumps and works very well. After use of sometime. My skin was clearer and smooth. No acne at all!! But now in monsoon weather, seasonal acne is must . So I started using it again. Hopefully it will work again as before 💓
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
We will send you a notification as soon as this product is available again.
Fill the form below to place your pre-order.