Opti Vision

Rs.1,850
Rs.1,850

فوائد:

بڑھتی عمر میں macular degeneration کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

کم نظر کا خطرہ کم کرتا ہے اور ڈیجیٹل سکرین کے تناو سے بچاتا ہے۔

بلیو اور UV شعاعوں سے آنکھوں کے تحفظ میں معاون۔

Pack Size: 60 Capsules
3 coins badge
1850
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,850

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر Opti Vision آنکھوں کی صحت برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے اور اینٹی آکسیڈنٹ تحفظ فراہم کرنے میں معاون ہے۔

اس میں Lutein اور Zeaxanthin شامل ہیں، جو اہم Carotenoids ہیں اور انسانی آنکھ میں ذخیرہ ہوتے ہیں۔ یہ macula (آنکھ کا وہ حصہ جو مرکزی بینائی کے لیے اہم ہے) کو بلیو روشنی اور UV شعاعوں سے نقصان سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔

Zeaxanthin فری ریڈیکلز کے اثر کو زائل کر کے بینائی کو تحفظ دیتا ہے، جبکہ Lutein آنکھوں کی صحت، بینائی اور جلد کی نمی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1-2 کیپسول ترجیحاً کھانے کے بعد یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Capsule, Each Capsule Contains:

FAQs:

نیوٹریفیکٹر OptiVision کون استعمال کر سکتا ہے؟

وہ بالغ افراد جو دھندلا پن، کمزور نظر یا تیز روشنی میں شدید تکلیف کا سامنا کر رہے ہوں، Opti Vision استعمال کر سکتے ہیں۔

اسے کیسے لینا ہے؟

روزانہ کھانے کے ساتھ 1 سے 2 کیپسول لیں یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلوٹن فری ہے؟

جی ہاں! یہ گلوٹن سے مکمل طور پر پاک ہے۔

نتائج کب تک نظر آتے ہیں؟

مسلسل 2 سے 3 ماہ استعمال کرنے پر نتائج محسوس ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ فائدہ ملنے تک جاری رکھیں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لے سکتے ہیں؟

عام طور پر لیا جا سکتا ہے، لیکن اگر آپ کوئی دوائیں استعمال کر رہے ہیں تو شروع کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اسے استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی صحیح مشورہ دے سکتا ہے۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ سے پہلے مشورہ لازمی کریں۔

نیوٹریفیکٹر OptiVision کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟

پاکستان بھر کی تمام بڑی چین فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل اور اس کا استعمال:

سلیکا جیل، سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتا ہے۔ گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

مزید یہ کہ، گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ:

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں تمام لوگ cGMPs کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 79 reviews
90%
(71)
8%
(6)
3%
(2)
0%
(0)
0%
(0)
M
Muhammad Ikram
Best

Best product

H
Hussain Siyal
Besttt

Besttt

A
Anonymous
All good

All good jazakAllah

L
Laiba Sheikh
Best effects

That was very good

A
Anonymous
Excellent

Excellent results

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Opti Vision

Opti Vision

Rs.1,850

Opti Vision

Rs.1,850
Pack Size: 60 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products