12

Nuflex

Rs.1,200
Rs.1,200

فوائد:

کارٹیلیج کو damage سے بچائے اور اس کی repair میں مددگار ہے۔

یہ rheumatoid arthritis سے منسلک جوڑوں کی سوزش کو کم کرنے میں معاون ہے۔

جوڑوں کے درد سے وابستہ سرخی اور سوجن کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,200

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کے Nuflex میں 7 ضروری غذائی اجزاء شامل ہیں جو جوڑوں اور ہڈیوں کی صحت کے لیے مؤثر ہیں۔ اس میں دو معروف جوڑوں کی مدد کرنے والے غذائی اجزاء Glucosamine اور Chondroitin شامل ہیں، جو کارٹلیج ٹشو کی تشکیل، جوڑوں کی حرکت اور آرام کو سپورٹ کرتے ہیں۔

نوفلیکس (Nuflex) میں Methylsulfonylmethane (MSM) بھی شامل ہے، جو سلفر کی ایک خالص شکل ہے اور کارٹلیج ٹشو کے اہم اجزاء کی تشکیل میں سہولت فراہم کرتا ہے۔

یہ کارٹلیج کے خراب ہونے کی بنیادی وجوہات کو کم کرنے، جوڑوں کے درد اور سختی کو کم کرنے، اور صحت مند جوڑوں کو برقرار رکھنے میں مدد کر سکتا ہے۔

نوفلیکس (Nuflex) میں Vitamin D3، Copper، Selenium اور Manganese بھی شامل ہیں جو ہڈیوں کی مضبوطی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

ہدایات:

کھانے کے بعد روزانہ 2 گولیاں لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ روزانہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

جوڑ (Joint) اور کارٹلیج (Cartilage) کیا ہیں؟

جوڑ ہڈیوں کے درمیان جسمانی کنکشن (physical connection) کو کہتے ہیں، جبکہ کارٹلیج دو ہڈیوں کے سروں پر موجود نرم اور لچکدار ٹشو ہے جو cushioning اور حرکت فراہم کرتا ہے۔

نیوٹریفیکٹر کا Nuflex کون استعمال کر سکتا ہے؟

وہ افراد جو جوڑوں کے مسائل جیسے درد، سوجن اور اکڑن کا شکار ہیں، وہ Nuflex استعمال کر سکتے ہیں۔

اسے کیسے لیا جائے؟

کھانے کے ساتھ روزانہ 2 گولیاں لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہیں؟

نوفلیکس (Nuflex) تجویز کردہ خوراک کے مطابق لینے پر محفوظ ہے۔ ابھی تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

کسے ہیلتھ کئیر پروفیشنل کے مشورے کے بعد Nuflex استعمال کرنا چاہیے؟

کوئی بھی خاتون جو حاملہ ہے، دودھ پلا رہی ہے، طبی نگرانی میں ہے یا تجویز کردہ دوا استعمال کر رہی ہے، اسے استعمال سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا چاہیے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Nuflex کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء خراب نہیں ہوتے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، اصلیت چیک کرنے کے لیے کیپسولز میں سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل بیگز موجود ہوتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس DRAP سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو پاکیزگی، معیار، افادیت اور حفاظت کو یقینی بناتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد ہماری اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، فارمولیشن، مینوفیکچرنگ اور معیار کے مستقل اصولوں پر قائم ہے۔

Customer Reviews

Based on 89 reviews
85%
(76)
13%
(12)
1%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
It's really good I

It's really good I recommended

R
RIZWAN HAFEEZ
It’s My 5th Purchase I’m Very Much

It’s My 5th Purchase I’m Very Much Satisfied

A
Abdul wahab Panhwar
Nice

Nice produc

A
Atif Khan
Good

This is my second order great work

S
Saira Shah
Very useful product

Very effective

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Nuflex 30 Tablets

Nuflex

Rs.1,200
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?

Nuflex

Rs.1,200
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products