12
Norik 60 Capsules

Norik

Rs.1,190
Rs.1,190

فوائد:

یورک ایسڈ کو فلٹر کرنے میں گردوں کے افعال کو سپورٹ کرے۔

پاؤں اور جوڑوں کی سوزش اور سوجن کو کم کرنے میں مدد کرے۔

گاؤٹی آرتھرائٹس کی علامات کو کم کرنے میں مؤثر۔

Pack Size: 60 Capsules
3 coins badge
1190
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,190

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کے Norik میں "Terminalia bellirica fruit" کا ایکسٹریکٹ موجود ہے، جو ایک قدیم آیورویدک پودا ہے۔ اس میں 20 فیصد standardized extract Tannins شامل ہیں اور یہ یورک ایسڈ کی نارمل سطح برقرار رکھنے میں مؤثر ہے۔

یہ xanthine oxidase enzyme کی سرگرمی کو کم کرتا ہے اور یورک ایسڈ کی نارمل سطح برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ اپنی اینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات کے باعث یہ فری ریڈیکلز اور سوزش کرنے والے عوامل سے تحفظ فراہم کرنے میں بھی مددگار ہے۔

ہدایات:

بالغ افراد ایک (1) کیپسول دن میں دو بار—ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد—لیں، یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Capsule, Each Capsule Contains:

FAQs

ہائپر یُوریسیمیا (Hyperuricemia) کیا ہے؟

پیورین نامی کیمیائی مرکب جسم میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے۔ جب جسم پیورین کو توڑتا ہے تو یورک ایسڈ بنتا ہے۔ صحت مند افراد میں یہ یورک ایسڈ پیشاب کے ذریعے خارج ہو جاتا ہے، لیکن ہائپر یوریسیمیا والے افراد میں یورک ایسڈ مناسب طریقے سے خارج نہیں ہوتا اور جوڑوں اور گردوں میں جمع ہونے لگتا ہے، جو گنٹھیا (gout) اور دیگر مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

نیوٹریفیکٹر کا Norik کون استعمال کر سکتا ہے؟

یورک ایسڈ کی زیادہ سطح کا شکار بالغ افراد Norik استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Norik میں معیاری ایکسٹریکٹ (standardized extract) شامل ہے؟

جی ہاں، Norik میں شامل Terminalia bellirica پھل کا ایکسٹریکٹ 20% Tannins پر مبنی standardized extract ہے۔

اسے کیسے لیا جائے؟

ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد روزانہ ایک کیپسول دو بار لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین یا کسی بھی صحت کے سنگین مسئلے کے لیے صرف ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

کیا یہ پراڈکٹ دوسری ادویات کے ساتھ لی جا سکتی ہے؟

یہ ایک ہربل فارمولا ہے جو عام طور پر محفوظ ہے، لیکن خاص طور پر ذیابیطس کی دواؤں یا خون پتلا کرنے والی ادویات کے ساتھ استعمال سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Norik کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ اسے آن لائن آرڈر کرکے ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلوٹن (Gluten) سے پاک ہے؟

جی ہاں، یہ پراڈکٹ گلوٹن فری ہے۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے، جو نمی جذب کرکے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کی خرابی کو روکتا ہے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کرکے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کرکے ایسی افزائش کو روکتا ہے جو معیار کو متاثر کر سکتی ہے۔

گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے پراڈکٹ کو نمی سے بچا کر بہترین معیار برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے مطابق تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت دیتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، بہترین فارمولیشن، اور مستقل معیار برقرار رکھنے کے ہمارے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینجمنٹ میں ہمارے تمام لوگ cGMPs کے معیار پر پورا اترتے ہیں۔

Customer Reviews

Based on 58 reviews
74%
(43)
26%
(15)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
H
Huda
Best

My labs showed 1.5-point uric acid drop in 8 weeks. I recommend this to anyone

A
Aania
Best

Relieves symptoms without medicines or steroids.

S
Shifa
Good

This works great along with a low-purine diet. Great anti-inflammatory

R
Reshma
Best

Herbal but highly effective;;;;;;;;;;;;love this formulation. My joints don’t feel pain

A
Aliya
Best

The swelling in my feet is finally gone.Even my doctor approved of this

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Norik 60 Capsules

Norik

Rs.1,190
3 coins badge
1190
Wellness Coins
How it works?

Norik

Rs.1,190
Pack Size: 60 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products