L-Arginine contains an essential amino acid which plays an important role in protein metabolism, healthy blood flow & circulation, heart health and men’s reproductive health. – Nutrifactor
Sold Out

L-Arginine

Rs.1,800.00

فوائد

  • مردانہ صلاحیت اور کارکردگی کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے۔
  • تولیدی صحت بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔.
  • خون کی شریانوں کی صحت بحال کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • پٹھوں میں پروٹین کی پیداوار بہتر بنانے میں مددکرتا ہے۔
  • خون کے بہاؤ کو بڑھانے کے لیے vasodilation میں مدد کرتا ہے۔
  • دل کی صحت میں فائدہ مند کردار ادا کرتا ہے۔

Offers & Discount

View All
Men's Health Bundle
Rs.4,940.00. Rs.3,940.00
For online customers
Rs.4,940.00. Rs.3,940.00

۔L-Arginine ایک غذائی سپلیمینٹ ہے جس میں L-Arginine شامل ہے جو ایک ضروری امینو ایسڈ ہے۔ امینو ایسیڈ پروٹین کا بلڈنگ بلاک ہے ۔ یہ اتھلیٹک کارکردگی، پروٹین کی پیداوار، خون کی نالیوں کی صحت بحال کرنے میں مدد کرتا ہے اور مجموعی طور پر جسمانی صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

یہ نائٹروجن فراہم کرتا ہے، جسے جسم نائٹرک آکسائیڈ (NO) پیدا کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ نائٹرک آکسائیڈ ہموار پٹھوں کی طرف خون کے بہاؤ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جو مردانہ صلاحیتوں اور کارکردگی کو بہتر بنانے میں معاو ن ہے۔

L-Arginin جسم میں vasodilation کے ذریعے خون کے بہاؤ کو بڑھانے میں کردار ادا کرتا ہے، اور دل کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ یوریا میٹابولزم اور اخراج کے ساتھ ساتھ ڈی این اے کی پیداوار میں بھی شامل ہے۔

ہدایات:

صرف بالغوں کے لیے۔ روزانہ 1 گولی (2-3) بار بطور غذائی سپلیمینٹ لیں ترجیحا کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے. حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں (خاص طور پر بلڈ پریشر کے لئے) ، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Tablet, Each Tablet Contains:

Customer Reviews

Based on 11 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

۔L-Arginine کیا ہے؟

۔L-Arginine ایک امینو ایسڈ ہے جو قدرتی طور پر سرخ گوشت، مرغی، مچھلی اور دودھ میں پایا جاتا ہے۔ یہ جسم میں پروٹین بنانے میں مدد کرتا ہے اور عام طور پر خون کی گردش کو بہتر بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ جسم کے اندر، L-Arginine نائٹرک آکسائیڈ نامی کیمیکل میں تبدیل ہو جاتا ہے، جو خون کی نالیوں میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے۔

اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟

صرف بالغوں کے لیے ہے۔ روزانہ 1 گولی (2-3) بار بطور غذائی سپلیمینٹ لیں ترجیحا کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

اسے کون استعمال سکتا ہے؟

جو بالغ افراد قوت برداشت، اتھلیٹک کارکردگی اور جسم میں خون کے بہاوٗ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں وہ یہ سپلیمنٹ لے سکتے ہیں۔

میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرنا شروع کروں گا؟

آپ کو 2-3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے بہتر ہوگا کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے تک جاری رکھیں۔

کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟

عام طور پر، غذائی سپلیمنٹس استعمال کرنے کے لیے محفوظ ہوتے ہیں، لیکن یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں، خاص طور پر اگر آپ ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر یا بلڈ کلاٹنگ کے لیے دوا لے رہے ہیں۔

کیا Nutrifactor's L-Arginine کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

۔Nutrifactor's L-Arginine زیادہ تر لوگوں کے لیے محفوظ ہے، یہ کچھ سائیڈ ایفیکٹس پیدا کر سکتا ہے جیسے کہ پیٹ میں درد، اپھارہ، اسہال، اور کچھ لوگوں میں بلڈ پریشر میں کمی واقع ہو سکتی ہے ۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے ڈاکٹر مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

میں Nutrifactor's L-Arginine کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

۔Nutrifactor's L-Arginine پاکستان میں تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔

L-Arginine
You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top