Ginkgo Focus

Rs.990.00

فوائد

  • ذہنی صلاحیتیں جیسے یاداشت، فوکس اور سوچنے کے عمل کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • گردشِ خون بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے جس کے نتیجے میں دل، دماغ اور آنکھوں کی صحت بہتر ہوتی ہے۔
  • روزمرہ کے ذہنی دباوٗ کے خلاف صحت برقرار رکھنے اور تحفظ فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
Pack Size *
Rs.990.00

Offers & Discount

View All

مصنوعات کی معلومات

۔Nutrifactor Ginkgo Focus میں دو فائدہ جڑی بوٹیوں Ginkgo Biloba اور Panax Ginseng شامل ہیں جو ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں معاون ہے۔ یہ میموری اور توجہ کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، اور دماغی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔

۔Ginseng بطور Adaptogen اپنے کردار کے لئے مشہور ہے۔ یہ سٹیمینا برقرار رکھنے، روزمرہ کے دباوٗ کو کم کرنے اور مجموعی صحت برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ Ginseng قوتِ مدافعت برقرار رکھنے میں بھی معاون ہے۔

۔Ginkgo Biloba دماغ اور جسم کے دیگر حصوں میں گردشِ خون بہتر بناتا ہے۔ اس کے ذریعے، Ginkgo Focus قوتِ سماعت، قوتِ بصارت اور ذہنی صلاحیتوں کو خصوصی طور پر بزرگ افراد میں بہتر کرنے میں مدد ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1-2 گولیاں پانی کے ساتھ غذائی سپلیمینٹ کے طور پر لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Tablet, Each Tablet Contains:

Customer Reviews

Based on 31 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

عمومی سوالات

میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرنا شروع کروں گا؟

آپ کو 2-3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ آپ اس وقت تک استعمال جاری رکھیں جب تک کہ آپ کو مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہوں۔

۔Ginkgo Biloba کیا ہے؟

Ginkgo Biloba Extract کو پودے کے خشک پتوں سے اکٹھا کیا جاتا ہے، Ginkgo یادداشت کے مسائل کو کم کرنے، قلبی افعال کو بڑھانے اور آنکھوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ہے۔

۔Panax Ginseng کیا ہے؟

Panax Ginseng ایک پودا ہے اور اس کا عرق ذہنی صلاحیت، فوکس، یادداشت، کام کی کارکردگی اور جسمانی قوت برداشت کے ساتھ ساتھ عمومی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ روزانہ تناؤ کو کم کرنے اور سخت ورزش سے پٹھوں کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

اسے کیسے استعمال کریں؟

غذائی سپلیمینٹ کے طور پر، کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق روزانہ 1-2 گولیاں لیں۔

کیا اس پروڈکٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

ہاں، آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ فی الحال دوائیں لے رہے ہیں، تو یہ تجویز کی جاتی ہے کہ استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

کیا Nutrifactor's Ginkgo Focus کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

Nutrifactor's Ginkgo Focus کے استعمال سے ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے صرف ایک ڈاکٹر ہی مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

کیا پروڈکٹ گلوٹین سے پاک ہے؟

ہاں، یہ گندم اور گلوٹین سے پاک ہے۔

میں Nutrifactor's Ginkgo Focus کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ طاقت، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔

Ginkgo Focus
You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top