فوائد:
- گلے کی خراش، سینے کی رطوبت اور ہر قسم کی کھانسی میں آرام پہنچانے میں معاون کرتا ہے۔
- برونکائٹس (دِمّہ) کو آرام دیتا ہے اور برونکیل نالیوں سے بلغم اور رطوبت خارج کرتا ہے۔
- خشک اور گلے کی سوجن کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

پراڈکٹ کی معلومات:
نیوٹریفیکٹر Q-factor کھانسی کا شربت ہے جس میں Ivy leaves، Thyme اور Licorice جیسی روایتی جڑی بوٹیوں کا ایکسٹریکٹ شامل ہے جو کھانسی سے نجات اور گلے کو سکون دینے کے لیے مشہور ہیں۔
Ivy leaves میں Sapnonin شامل ہیں جو سانس کی نالی میں بلغم کم کرنے اور سانس کی تکلیف اور گلے کی جلن پر قابو پانے میں مدد کرتے ہیں۔
Thyme میں قدرتی flavonoids شامل ہیں جو پھیپھڑوں کے معمول کے افعال کو بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور سانس کی نالی میں ضرورت سے زیادہ بلغم کو ہٹانے اور سینے کی جکڑن کو دور کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
Licorice میں isoflavones ہوتے ہیں جو bronchial spasm کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں اور خشک کھانسی کو دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ گلے کی سوزش پر بھی سکون بخش اثر فراہم کرتا ہے۔
ہدایات:
بچوں کے لیے (1-5 سال): آدھا چائے کا چمچ (2.5 ملی لیٹر) دن میں دو بار۔
بچوں کے لیے (6-12 سال): 1 چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) دن میں دو بار۔
12 سال سے اوپر اور بالغوں کے لیے: 1 چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) دن میں 3 بار۔
کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
1 سال سے کم عمر بچوں کے لیے: استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
FAQs:
Qmint Syrup کن علامات کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
خشک کھانسی، گلے کی خارش، گلے میں درد، سانس کی تکلیف، سینے میں رطوبت اور بلغم کی زیادتی جیسی علامات میں آرام پہنچانے میں معاونت کرتا ہے۔
کیا Nutrifactor’s Q-mint کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟
کچھ لوگوں میں متلی، الٹی، اسہال یا پیٹ میں درد ہو سکتا ہے۔ اگر علامات برقرار رہیں تو فوراً ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔
کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟
استعمال کے لیے محفوظ ہے، لیکن اگر آپ کوئی دوائی لے رہے ہیں تو ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔
استعمال کون کر سکتا ہے؟
بچے اور بڑے (مرد و خواتین) تجویز کردہ مقدار کے مطابق یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایات کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں:
1 سے 5 سال: آدھا چائے کا چمچ (2.5 ملی لیٹر) دن میں دو بار
6 سے 12 سال: ایک چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) دن میں دو بار
12 سال سے زائد اور بالغ: ایک چائے کا چمچ (5 ملی لیٹر) دن میں تین بار، کھانے کے ساتھ
تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔ ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے استعمال سے پہلے معالج سے مشورہ کریں۔
کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟
حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی صحیح مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کے استعمال سے پہلے ماہرِ صحت سے رہنمائی لینا ضروری ہے۔
Qmint Syrup کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟
یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈیلیوری بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔
کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟
تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتی ہیں۔
ہمارا معیار کا وعدہ:
نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور مستقل معیاری فارمولیشن بنانے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں تمام لوگ cGMPs کی پابندی کرتے ہیں۔
Amazing product
anti-inflammatory best for cough flue common cold
galy me kharash rhti the aksr ye use kia thk hgye just 3 months
Best THANK YOU RECEIVED my parcel it was in good packing
good flavor
Thanks for subscribing!
This email has been registered!
We will send you a notification as soon as this product is available again.
Fill the form below to place your pre-order.