12

Nuflex

Rs.1,200.00
Rs.1,200.00

فوائد

  • جوڑوں اور ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • جوڑوں کے درد اور سوزش کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • جوڑوں کی نقل و حرکت اور لچک کو بہتر بنا کر کارٹلیج کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔
Pack Size: 30 Tablets
Subtotal: Rs.1,200.00

مصنوعات کی معلومات

۔Nutrifactor's Nuflex ایک غذائی سپلیمینٹ ہے جس میں 7 ضروری غذائی اجزاء شامل ہیں جو جوڑوں اور ہڈیوں کی صحت کے لیے موثر ہیں۔ اس میں دو معروف جوڑوں کی مدد کرنے والے غذائی اجزاء Glucosamineاور Chondroitin شامل ہیں، جو کارٹلیج ٹشو کی تشکیل میں مدد کرتے ہیں، جوڑوں کی نقل و حرکت اور آرام کو بھی سپورٹ کرتے ہیں۔

۔Nuflex میں Methylsulfonylmethane (MSM) بھی شامل ہے، جو سلفر کی ایک خالص شکل ہے جو کارٹلیج ٹشو کے اہم اجزاء کی تشکیل میں سہولت فراہم کرتی ہے۔

یہ کارٹلیج کے خراب ہونے کی بنیادی وجوہات کو کم کرنے، جوڑوں کے درد اور سختی کو صحت مند جوڑوں اور کارٹلیج کو برقرار رکھنے میں مدد کر سکتا ہے۔

۔Nuflex میں Vitamin D3 ، Copper، Selenium اور Manganese بھی شامل ہیں جو ہڈیوں کی مضبوطی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

ہدایات:

کھانے کے بعد ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق روزانہ 2 گولیاں بطور غذائی سپلیمینٹ لیں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک کی حد سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

What are Joint and Cartilage?

Joint is the physical connection between bones while cartilage is the soft and flexible tissue present at the ends of two bones, which provides
cushioning and movement between the joints.

Who can use Nutrifactor’s Nuflex?

People who are suffering from issues associated with joints such as pain, swelling and stiffness can use Nuflex.

How to take it?

Take 2 tablets daily as a food supplement with meal or as directed by a healthcare professional. Do not exceed the daily recommended dose limit.

Does it have any side effects?

Nuflex is a dietary supplement. No side effects have been reported yet.

Who should use Nutrifactor’s Nuflex after the consultation?

Anyone who is pregnant, lactating, under medical supervision, or using any prescribed medicine should only use after consulting a healthcare
professional.

Where can I buy Nutrifactor’s Nuflex?

It is available at all leading pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.

Is it registered?

Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (CGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of potency, purity, efficacy, and safety.

Customer Reviews

Based on 16 reviews Write a review
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
Nuflex 30 Tablets

Nuflex

Rs.1,200.00

Nuflex

Rs.1,200.00
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products