12

Vitamax Women

Rs.1,890.00
Rs.1,890.00

فوائد

  • صحت مند جلد، بال اور ناخن کی نشوونما میں مدد کرتا ہے.
  • قوتِ مدافعت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
  • دماغ، جوڑوں اور آنکھوں کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔
  • تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • چکنائی، کاربوہائیڈریٹ اور پروٹین کے میٹابولزم میں مدد کرکے توانائی کی سطح کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
  • ۔23 اہم غذائی اجزاء غذائی قلت پر قابو پانے اور خواتین کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں۔
Pack Size: 60 Tablets
Subtotal: Rs.1,890.00

Offers & Discount

View All
 
Family Pack (Vitamax + Free Bio grow)
Rs.4,680.00. Rs.2,400.00
For online customers only
Rs.4,680.00. Rs.2,400.00

مصنوعات کی معلومات

۔Nutrifactor's Vitamax Women ایک منفرد ملٹی وٹامن اور ملٹی منرل فارمولا ہے جو خواتین کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 23 سے زیادہ اہم وٹامنز اور معدنیات فراہم کرتا ہے۔ یہ توانائی کو بڑھانے، قوت مدافعت، دل، دماغ اور آنکھوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ میٹابولزم اور پٹھوں کے افعال کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

یہ فارمولہ خاص طور پر اہم غذائی اجزاء جیسے وٹامن بی 12، فولک ایسڈ اور آئرن کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جو خلیوں کی نشوونما، ڈی این اے کی تشکیل، خون کے سرخ خلیوں کی معمول کی پیداوار اور بچے کی نشوونما کے لیے ضروری ہے۔

۔VitamaxWomen میں کیلشیم اور وٹامن D3 ہوتا ہے جو ہڈیوں کی صحت کو بہتربنانے میں معاون ہے اور آنکھوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے وٹامن اے فراہم کرتا ہے۔ اس میں مختلف قسم کے اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں جیسے وٹامن سی فری ریڈیکلز سے بچانے، مدافعتی نظام کو بہتر بنانے اور صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ صحت مند میٹابولزم کو سپورٹ کرنے کے لیے اس میں زنک اور آئوڈین بھی شامل ہے۔

یہ ہر عمر کی ان تمام خواتین کی اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے موزوں ہے جن میں غذائیت کی کمی ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی حواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

In how much time I will get results?

You will start getting results within 2-3 months’ use. Results may vary from person to person. It would be better if you continue until you get your desired results.

How to use?

Take 1 tablet daily as a food supplement with meal or as directed by a healthcare professional. Do not exceed the daily recommended dose.

Does it contain gelatin and is it halal?

No, It does not contain Gelatin and yes it is halal.

Can this product be taken with other medications?

It’s a dietary supplement which is safe to use but, if you are currently taking medications, it is always recommended to seek the advice of a healthcare professional before use.

Is there any side effect of Nutrifactor’s Vitamax Women?

No side effects have been reported yet from using Nutrifactor’s Vitamax Women. Do not exceed the recommended daily dosage.

Is this product gluten free?

Yes, it is wheat and gluten free.

Is it safe for pregnant or lactating women?

With regard to pregnancy, breastfeeding or any serious condition only a healthcare professional can advise. It is always suggested to seek the advice of a healthcare professional before taking any supplement.

Where can I buy Nutrifactor’s Vitamax Women?

It is available at all leading pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.

Is it registered?

Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (cGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of potency, purity, efficacy and safety.

Customer Reviews

Based on 44 reviews Write a review
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
Vitamax Women 60 Tablets

Vitamax Women

Rs.1,890.00

Vitamax Women

Rs.1,890.00
Pack Size: 60 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products