Fero

Rs.590.00

Benefits

  • خون میں سرخ خلیات کی پیداوار کو آسان بناتا ہے۔
  • جسم میں آئرن جذب کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
  • کمزوری اور سستی کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • مدافعتی نظام اور ذہنی صلاحیت کو بہتر کرنے میں مدد کرتا ہے۔
Pack Size *
Rs.590.00

Offers & Discount

View All

مصنوعات کی معلومات

۔Nutrifactor's Fero ایک غذائی سپلیمینٹ ہے، جو جسم میں آئرن کی ضرورت پوری کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو کہ ہیموگلوبن کی تشکیل میں مدد کرتا ہے جو انسانی جسم کے تمام خلیوں کو آکسیجن پہنچاتا ہے۔ یہ جسم میں خون کے سرخ خلیات کی پیداوار میں بھی مدد کرتا ہے۔

یہ آئرن کی کمی کو پورا کرنے میں مدد کرتا ہے، پٹھوں اور دماغ کے فعال بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے اور مضبوط مدافعتی نظام کیلئے معاون ہے۔

وٹامن سی خون میں آئرن کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے اور Connective Tissues کی صحت برقرار کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

وٹامن بی 12 اور فولک ایسڈ توانائی بڑھانے میں مدد کرتے ہیں جس کے نتیجے میں تھکاوٹ اور سستی کم ہوتی ہے۔

ہدایات:

روزانہ ایک (1) کیپسول غذا کے سپلیمینٹ کے طور پر پانی کے ساتھ ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجوکوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

Customer Reviews

Based on 25 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

عمومی سوالات

اسےکون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ افراد جو Hb کی کم سطح، آئرن کی کمی، سستی اور توانائی کی کمی جیسے مسائل سے دوچار ہیں وہ Nutrifactor's Fero لے سکتے ہیں۔

کیا Nutrifactor's Fero کا کوئی مضر اثر ہے؟

Nutrifactor's Fero کے استعمال سے ابھی تک کوئی مضر اثرات رپورٹ نہیں ہوئے ہیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا میں اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتا ہوں؟

آپ اسے دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں، لیکن یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی غذائی سپلیمینٹ کو دوسری دوائیوں کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

میں کتنے وقت میں نتائج حاصل کرنا شروع کروں گا؟

آپ کو 2-3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج فرد کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، بہتر ہو گا کہ آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کریں۔

اسے کیسے استعمال کرنا ہے؟

روزانہ ایک (1) کیپسول غذا کے سپلیمینٹ کے طور پر پانی کے ساتھ ترجیحاً کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی بھی سنگین حالت کے حوالے سے صرف ایک ڈاکٹر ہی مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ ہمیشہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ کوئی بھی سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لیں۔

میں Nutrifactor's Fero کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ طاقت، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔

Fero
You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top