11
Tryception + Duron Plus Offer

Tryception + Duron Plus Offer

Rs.2,760.00
Rs.3,350.00
Rs.2,760.00

Limited Time Offer For Online Customers Only

۔Tryception کے فوائد

  • کلیدی غذائی اجزاء کے ساتھ مردانہ تولیدی صحت بہتر بنانےمیں مدد کرتا ہے۔
  • طاقت اور سٹیمینا بڑھانے میں معاون ہے.
  • سپرمز کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
  • صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

۔Duron Plus کے فوائد

  • انرجی بڑھانے کے لیے غذائیت فراہم کرتا ہے۔
  • تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • پٹھوں کی نشوونما اور طاقت میں معاونت کرتا ہے۔
  • طاقت اورسٹیمینا کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔
Subtotal: Rs.2,760.00

مصنوعات کی معلومات

Tryception:

۔Nutrifactor's Tryception، ایک غذائی سپلیمینٹ ہے جو خاص طور پر مردوں کی جنسی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جامع مدد فراہم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ مردوں کی تولیدی صحت کیلئے اہم غذائی اجزاء کا جدید ترین فارمولا ہے۔

۔Tryception ۔20۔ ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل ہے، بشمول Coenzyme Q10، جو سپرمز کی حرکت، سپرم سیل کی توانائی کی پیداوار میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، اور سپرم سیلز کو فری ریڈیکل کے نقصان سے بچاتا ہے۔

اس میں زنک اور سیلینیم بھی شامل ہیں، جو مردانہ تولیدی صحت، اور سپرمز کی پیداوار کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔ نیز، یہ سپرم ڈی این اے کو اینٹی آکسیڈینٹ سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

وٹامن ڈی، ای، اور سی مدافعتی نظام کو بڑھانے میں مدد کرتے ہیں جبکہ B6 اور B12 توانائی کی پیداوار اور خون کے سرخ خلیوں کی تشکیل میں مدد کرتے ہیں۔

۔Inositol ، Ginseng Extract، Maca Extract، Lycopene Extract بھی فراہم کرتا ہے جو مردوں کی تولیدی صحت میں معاون ہے۔

ہدایات:

کھانے کے بعد غذا کے سپلیمینٹ کے طور پر یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق 1 گولی روزانہ 1-2 بار لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

undefined

Duron Plus

۔Nutrifactor's Duron Plus ایک غذائی سپلیمینٹ ہے جس میں جڑی بوٹیوں کے عرق شامل ہیں جو ایکٹو اور اتھلیٹک مردوں کی صحت اور توانائی کے لیے مدد فراہم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ یہ روایتی طور پر استعمال ہونے والے کثیر غذائی اجزاء کا ایک سپیکٹرم ہے جو مردوں میں طاقت اور تولیدی صحت کو سہارا دیتا ہے۔

یہ جڑی بوٹیوں Avena Sativa Extract اور Tribulus Terrestris پر مشتمل ہے جو مردوں کی تولیدی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہے۔

اس میں دو اہم امینو ایسڈز بھی ہوتے ہیں، L-Arginine اور L-Citrulline جو مردوں کی طاقت اور کارکردگی کے لیے ضروری ہیں کیونکہ دونوں ہی پروٹین میٹابولزم میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔

اس میں Eurycoma Longifolia Extract شامل ہے جو کہ پٹھوں کی نشوونما اور طاقت کو سہارا دے سکتا ہے۔ اس میں وٹامن بی 6 بھی ہوتا ہے جو توانائی کے اخراج کو بڑھانے اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

ہدایات:

1 گولی لیں، روزانہ 1 سے 2 بار غذائی سپلیمینٹ کے طور پر پانی کے ساتھ ترجیحی طور پر کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

undefined


صرف بالغوں کے لیےہے۔ ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں (خاص طور پر بلڈ پریشر کے لئے) ، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

Tryception FAQ:

Is there any side effect of Nutrifactor’s Tryception?

No side effects have been reported yet, by using Nutrifactor’s Tryception. Do not exceed the recommended dosage. Before use, kindly read the label thoroughly to check the directions.

In how much time I will start getting results?

You will start getting results within 2-3 months of usage. Results may vary from person to person. It would be better if you continue until you get your desired results.

Can I use it with other medicines?

Yes, it can be taken alongside other medication, but if you're taking other medicines or have any underlying conditions, then please seek guidance
from your healthcare professional.

How to take it?

Take 1 tablet 1-2 times daily as a food supplement with meal or as directed by a healthcare professional. Do not exceed the recommended daily dose.

Who can take it?

Only adult men (18 years above).

Where can I buy Nutrifactor’s Tryception?

It is available at all leading pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.

Is it registered?

Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (CGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of potency, purity, efficacy, and safety.

Duron Plus FAQ:

Is there any side effect of Nutrifactor's Duron Plus?

No side effects have been reported yet from using Nutrifactor's Duron Plus. Do not exceed the daily recommended dosage

Who can take it?

For adult men (18 years above).

In how much time I will start getting results?

You will start getting results within 2-3 months’ use. Results may vary from person to person. It would be better if you continue until you get your desired results.

Can I use it with other medicines?

Yes, you can use it with other medicines, but it is always suggested to consult with a healthcare professional before use.

How to take it?

Take 1 tablet 1-2 times daily as a food supplement with meal or as directed by a healthcare professional. Do not exceed the recommended daily dose.

Where can I buy Nutrifactor's Duron Plus?

It is available at all leading pharmacies across Pakistan. You can also get home delivery by placing an order online.

Is it registered?

Our all products are DRAP (Drug Regulatory Authority of Pakistan) enlisted and manufactured under Current Good Manufacturing Practices (cGMPs), ensuring that they are manufactured to high standards of potency, purity, efficacy and safety.

Customer Reviews

Based on 11 reviews Write a review
Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).
Tryception + Duron Plus Offer

Tryception + Duron Plus Offer

Rs.3,350.00 Rs.2,760.00

Tryception + Duron Plus Offer

Rs.3,350.00 Rs.2,760.00

You May Also Like

Recently Viewed Products