11

Vitamax Syrup

Rs.890
Rs.890

فوائد:

- نوجوانوں کی بھرپور نشوونما کو فروغ دیتا ہے۔

- ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ہے۔

- دماغی افعال کو بہتر بنانے اور بینائی کو سپورٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Pack Size: 200 mL
3 coins badge
890
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.890

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر Vitamax Syrup بچوں اور بڑوں کے لیے تیار کردہ 18 اہم غذائی اجزاء سے بھرپور ملٹی وٹامن ہے۔ یہ روزانہ کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے، توانائی کی پیداوار، مضبوط قوت مدافعت، صحت مند ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

اس میں وٹامن A اور D شامل ہیں جو صحت مند قوت مدافعت کے لیے ضروری ہیں۔ وٹامن D calcium absorption کو بہتر بنا کر ہڈیوں اور پٹھوں کی طاقت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

اس میں دیگر B وٹامنز بھی شامل ہیں جو تھکاوٹ کو کم کرنے اور توانائی بڑھانے میں مدد دیتے ہیں، نیز اینٹی آکسیڈنٹ سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

اس میں Zinc اور Selenium بھی شامل ہیں جو قوت مدافعت کو مضبوط بنانے اور فری ریڈیکل کے خلاف سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔

ہدایات:

4-12 سال: روزانہ 1 کھانے کا چمچ (15 ملی لیٹر)

12 سال اور اس سے زائد عمر کے لیے: روزانہ 2 کھانے کے چمچ (30 ملی لیٹر)

کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق روزانہ استعمال کریں۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs:

یہ پراڈکٹ کون استعمال کر سکتا ہے؟

4 سال سے زائد عمر کے بچے اور بالغ افراد یہ پراڈکٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

نیوٹریفیکٹر Vitamax Syrup کے ممکنہ سائیڈ ایفیکٹس کیا ہیں؟

تجویز کردہ مقدار میں استعمال کرنے پر یہ مکمل طور پر محفوظ ہے۔ زیادہ مقدار لینے پر متلی، اسہال یا پیٹ کی خرابی ہو سکتی ہے۔

کتنے دنوں میں نتائج نظر آنا شروع ہوں گے؟

مسلسل 2 سے 3 ماہ استعمال کرنے پر نتائج محسوس ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ فائدہ ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلوٹن فری ہے؟

جی ہاں! یہ مکمل طور پر گلوٹن فری ہے۔

کیا حمل یا دودھ پلانے کے دوران استعمال کیا جا سکتا ہے؟

حمل اور دودھ پلانے کے دوران کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کے استعمال سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ ضروری ہے۔

کیا یہ دوسری ادویات کے ساتھ لے سکتے ہیں؟

نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس عموماً محفوظ ہیں، لیکن Vitamax Syrup کو کسی بھی دوا کے ساتھ لینے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

نیوٹریفیکٹر Vitamax Syrup کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی چین فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈیلیوری بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت دیتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں تمام لوگ cGMP معیار پر پورا اترتے ہیں۔

Customer Reviews

Based on 67 reviews
81%
(54)
19%
(13)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
F
F.A
Vitamax syrup

بچوں کے لیے بہترین سیرپ ہےآئرن اور وٹامنز اسی میں موجود ہیں۔ الگ الگ سیرپ نہیں دینے پڑتے۔

A
Anonymous
Zaberdast ha bachon k

Zaberdast ha bachon k liye

A
Anonymous
Amazing results and yummy

Amazing results and yummy taste

M
Mrs Shahzad
Its very effective syrup

Its very effective syrup, boosts energy, improves immunity, and tastes good too..

S
Sid
Good

Good product

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Vitamax Syrup

Vitamax Syrup

Rs.890
3 coins badge
890
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
890
Wellness Coins
How it works?

Vitamax Syrup

Rs.890
Pack Size: 200 mL

You May Also Like

Recently Viewed Products