12

Redzym

Rs.2,250
Rs.2,250

فوائد:

- کولیسٹرول کی سطح کو منظم اور خون کی صحت مند گردش میں معاون ہے۔

- میٹابولک صحت کو فروغ دینے اور سوزش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

- قلبی صحت کے لیے بہتر لپڈ ذرات کے سائز اور مقدار کی حمایت کرتا ہے۔

Pack Size: 60 Tablets
3 coins badge
2250
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.2,250

پراڈکٹ کی معلومات:

ریڈ ییسٹ رائس (Red Yeast Rice) روایتی چینی طب کا اہم حصہ رہا ہے، جو توانائی کی سطح بڑھانے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے کے لیے مشہور ہے۔

نیوٹریفیکٹر Redzym میں Red Yeast Rice Extract اور Coenzyme Q10 شامل ہیں، جو خاص طور پر قلبی صحت کی بحالی میں مدد کرتے ہیں۔

Red Yeast Rice میں موجود Monacolin K ایک قدرتی جز ہے جو پہلے سے نارمل رینج میں موجود کولیسٹرول لیول کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے، lipid particles کا سائز اور تعداد بہتر بناتا ہے اور مجموعی قلبی صحت کو سپورٹ دیتا ہے۔

Coenzyme Q10 ایک طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو دل کے افعال کو بہتر بناتا ہے، سیلولر انرجی پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے اور دل کی حفاظت کرتا ہے۔

ہدایات:

دن میں دو (2) ٹیبلٹس کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: Two (2) Tablets, Each Tablet Contains:

FAQs:

Redzym کیا کام کرتا ہے؟

Redzym میں Red Yeast Rice Extract اور Coenzyme Q10 موجود ہیں جو کولیسٹرول لیول کو کم کرنے، خون کی گردش بہتر کرنے اور دل کی بہترین صحت کو فروغ دینے میں مدد دیتے ہیں۔

کیا Nutrifactor’s Redzym کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

زیادہ تر لوگوں کے لیے محفوظ ہے۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ نہ لیں۔

کتنے عرصے میں نتائج نظر آنا شروع ہوں گے؟

عام طور پر 2 سے 3 ماہ کے مسلسل استعمال کے بعد نتائج ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے مطابق مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا Redzym کو دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

عام طور پر محفوظ ہے، لیکن سٹیٹن (statin) جیسی کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے لازماً ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین Redzym لے سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔

کیا Redzym ویگن فرینڈلی اور گلوٹن فری ہے؟

جی ہاں، Redzym مکمل طور پر ویگن فرینڈلی اور گلوٹن فری ہے۔

Redzym کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟

پاکستان بھر کے تمام بڑے فارمیسی اور میڈیکل سٹورز پر دستیاب ہے۔ آن لائن آرڈر کرکے گھر بیٹھے ڈیلیوری بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو اعلیٰ معیار، افادیت اور حفاظت کو یقینی بناتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ:

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور مستقل معیاری فارمولیشن بنانے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں تمام لوگ cGMPs کی پابندی کرتے ہیں۔

Customer Reviews

Based on 41 reviews
80%
(33)
20%
(8)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Afsar Ali
It's an effective

It's an effective medicine

s
shahid mahmood
Great

Great product

W
Wasim (Happy)
Good product

The product looks great package and price are good. Hopefully it will work to reduce bad cholesterol and improve health.

A
Asfandyar
Excellent product

A very good product indeed

Z
Zeenat
Excellent

Their Nutritionist recommend this , it works like magic on my lipid profile , really thankful

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Redzym 60 Tablets

Redzym

Rs.2,250
3 coins badge
2250
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
2250
Wellness Coins
How it works?

Redzym

Rs.2,250
Pack Size: 60 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products