12

Nucal-Z

Rs.990
Rs.990

فوائد:

جسم میں bone mineralization کو بہتر بنا کر bone density کو برقرار رکھنے میں معاون۔

ہڈیوں کو ٹوٹنے سے بچائے اور bone aging کی رفتار کو آہستہ کرنے میں مددگار۔

درد اور کھنچاؤ کو روکنے کے لیے پٹھوں کو مضبوط کرنے میں معاون۔

Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.990

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کے Nucal-Z میں 4 ضروری غذائی اجزاء ہوتے ہیں، جو ہڈیوں اور پٹھوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور قوتِ مدافعت کو مضبوط بناتے ہیں۔

اس میں کیلشیم شامل ہے، جو ہڈیوں کی بہترین صحت کے لیے ذمہ دار ایک اہم منرل ہے، اور پٹھوں، اعصاب اور دل کی صحت برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

میگنیشیم صحت مند انزائمز کی کارکردگی، قلبی صحت، اور نارمل اعصابی صحت برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

وٹامن ڈی تھری کیلشیم کے جذب کو بڑھانے اور صحت مند مدافعتی نظام کو برقرار رکھنے کے ذریعے ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

اس میں زنک بھی شامل ہے، جو ہڈیوں کے میٹابولزم میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، اینٹی آکسیڈنٹ سپورٹ فراہم کرنے میں مدد کرتا ہے، اور قوتِ مدافعت کو بہتر بناتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 2 گولیاں پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے بعد یا ہیلتھ کئیر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

کیلشیم (Calcium) کیا ہے؟

کیلشیم جسم میں سب سے زیادہ پایا جانے والا منرل ہے، جو بنیادی طور پر ہڈیوں اور دانتوں میں موجود ہوتا ہے۔ یہ اچھی دل کی صحت، معمول کے پٹھوں کے افعال، مضبوط ہڈیوں اور صحت مند اعصاب کے لیے ضروری ہے.

میگنیشیم کیا ہے؟

میگنیشیم ایک اہم منرل ہے جو توانائی میٹابولزم، پروٹین کی تیاری کے لیے ضروری ہے اور جسم میں 300 سے زیادہ بائیوکیمیکل ری ایکشنز میں حصہ لیتا ہے۔ یہ ہڈیوں، پٹھوں، اعصاب اور دل کی صحت کو سپورٹ کرتا ہے۔ Magnesium زیادہ فائبر والی غذاؤں جیسے ثابت اناج، پھلیاں، بیج، میوے، سبزیاں، گوشت، اور ڈیری مصنوعات میں پایا جاتا ہے۔

زنک (Zinc) کا کردار کیا ہے؟

زنک ایک اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو خلیوں کو فری ریڈیکلز کے ممکنہ نقصان دہ اثرات سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار رکھتا ہے۔

وٹامن ڈی تھری (کولی کیلسیفرول) کیا ہے؟

وٹامن ڈی تھری یا کولی کیلسیفرول (Cholecalciferol) وٹامن ڈی کی activated form ہے جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام کو سپورٹ کرتا ہے۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Nucal-Z کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

Nucal-Z کے استعمال سے اب تک کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج تک استعمال جاری رکھنا بہتر ہے۔

اسے کیسے لیا جائے؟

کھانے کے ساتھ روزانہ 2 گولیاں لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ تجویز کردہ مقدار سے تجاوز نہ کریں۔

اسے کون لے سکتا ہے؟

بالغ افراد یہ نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین یا کسی بھی صحت کے مسئلے میں استعمال سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

عمومی طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتی ہیں، لیکن کسی بھی پراڈکٹ کو دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Nucal-Z کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے، جو نمی جذب کرکے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھتی ہے۔ اسے درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی سے فعال اجزاء خراب نہیں ہوتے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے ادویات کو زیادہ دیر تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے نقصان دہ افزائش کو روکتا ہے۔

اس کے علاوہ، اصلیت چیک کرنے کے لیے کیپسولز میں سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل بیگز موجود ہوتے ہیں۔

پراڈکٹ کی اصلیت کی تصدیق کے لیے سفید اور نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل تھیلے بھی شامل ہوتے ہیں، جو نمی سے بچا کر معیار برقرار رکھتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس DRAP سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، مضبوط فارمولیشن، اور معیاری مینوفیکچرنگ پریکٹسز پر قائم ہے۔

Customer Reviews

Based on 127 reviews
82%
(104)
15%
(19)
3%
(4)
0%
(0)
0%
(0)
M
Muhammad Fahad
It is very useful

It is very useful, the quality is good, and the results are good

a
asia azhar

good for immunity

i
ilyas ali

potent for bone health

A
Anonymous
Nutrifactor service is good and products are of good quality

Nutrifactor service is good and products are of good quality.

A
Anonymous
Best hai

Best hai

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Nucal-Z

Nucal-Z

Rs.990
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
990
Wellness Coins
How it works?

Nucal-Z

Rs.990
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products