Nutrifactor | Melatonix Supports Healthy Sleep and Overall Health

Melatonix

Rs.990.00

فوائد

  • بے خوابی کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
  • نیند کے معمول کو برقرار رکھنے کیلئیے قدرتی طریقہ ہے۔
  • نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔
Pack Size *
Rs.990.00

Offers & Discount

View All

مصنوعات کی معلومات

Nutrifactor's Melatonix ایک non habit forming غذائی سپلیمینٹ ہے جو Melatonin، کی پیداوار میں مدد دیتا ہے۔ یہ sleep and wake cycle کو منظم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور نیند لانے میں مدد کرتا ہے۔

یہ ایک drug free فارمولا ہے جو پر سکون نیند دینے میں مدد کرتا ہے جو بالآخر مضبوط قوت مدافعت اور مجموعی صحت کو فروغ دیتا ہے۔

یہ رات کی نیند کے معیار کو بہتر بنا کر دن کے وقت کی تھکاوٹ کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1 گولی بطور غذائی سپلیمینٹ کے طور پر سوتے وقت کھانے کے بعد یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں (خاص طور پر دیگر نیند آور دوائیں) ، تو اس پراڈکٹ کا استعمال Melatonixکرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
غنودگی کا سبب بن سکتا ہے اس لیے اس پروڈکٹ کو گاڑی چلاتے وقت، کسی مشینری کا استعمال کرتے وقت اور الکحل کے ساتھ استعمال نہ کریں۔ ایک ہفتے کے وقفے کے ساتھ استعمال کو دو ماہ تک محدود رکھیں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
فوڈ سپلیمنٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: One (1) Tablet, Each tablet Contains:

Customer Reviews

Based on 15 reviews Write a review

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards.
Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (GMP).

عمومی سوالات

۔Melatonin کیا ہے؟

میلاٹونن ایک ہارمون ہے جو پائنل غدود میں پیدا ہوتا ہے،جو دماغ میں موجود ایک گلینڈ ہے۔ یہ آپ کے sleep or wake cycle کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

نیوٹری فیکٹر کا Melatonix کون استعمال کر سکتا ہے؟

وہ لوگ جو نیند میں خلل، جیٹ لیگ یا نیند کے شیڈول میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ رات کی شفٹ میں کام کرنے والے یا وہ لوگ جو رات کو سوتے وقت پریشانی کا شکار ہیں۔

نیوٹری فیکٹرز Melatonix کی زیادہ سے زیادہ مقدار کتنی ہے جو میں ہر روز لے سکتا ہوں؟

1 گولی روزانہ کھانے کے بعد سوتے وقت پانی کے ساتھ بطور غذائی سپلیمینٹ لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

نیوٹری فیکٹر کا Melatonix نیند کے معمول کو کیسے منظم کرتا ہے؟

Nutrifactor's Melatonix میں Melatonin نام کا ایک ہارمون ہوتا ہے جو آپ کو تیزی سے سونے میں مدد کرتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ آپ کو زیادہ دیر تک سوئے رہنے میں مدد دے کر پوری رات Melatonin کی ترسیل کرتا ہے تاکہ آپ تازہ دم ہو کر جاگ سکیں۔

کیا مجھے بے خوابی کی دوا جاری رکھنی چاہیے؟

ایک بار جب آپ کی صورتحال Nutrifactor's Melatonix سے بہتر ہو جائے تو آپ اپنے ہیلتھ کیئر پروفیشنل کے مشورے کے مطابق دوا کی خوراک کو بتدریج کم کرسکتے ہیں۔

۔Nutrifactor’s Melatonix استعمال کرنے سے پہلے کس کو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہئے؟

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین، وہ افراد جو طبی زیرِ نگرانی میں ہیں، یا ڈاکٹر کی تجویز کردہ کی کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں انہیں اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کے بعد استعمال کرنا چاہیے۔

میں Nutrifactor's Melatonix کہاں سے خرید سکتا ہوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام معروف فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام مصنوعات DRAP (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان) کی فہرست میں شامل ہیں اور موجودہ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (CGMPs) کے تحت تیار کی گئی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ وہ صفائی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار ہوں۔

Melatonix
You have successfully subscribed!
ico-collapse
Recently Viewed
ic-cross-line-top
Top
ic-expand
ic-cross-line-top