Liverovit

Rs.1,850
Rs.1,850

فوائد:

چربی کے جمع ہونے کو روک کر فیٹی لیور (fatty liver) کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار۔

جگر کے اینزائمز کی بہترین سطح کو برقرار رکھنے میں معاون۔

زہریلے مادوں کو نکال کر جگر کے فنکشن کو بہتر بنانے میں سپورٹ کرتا ہے۔

Pack Size: 60 Capsules
3 coins badge
1850
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,850

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کے Liverovit میں اونٹ کٹارا (Milk Thistle Extract)، L-Glutathione اور ALA جیسے طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس شامل ہیں جو جگر کی حفاظت اور detoxification میں مدد کرتے ہیں۔

اس میں موجود Milk Thistle flavonoid اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے اور اس کا فعال جزو Silymarin ہے، جو Artichoke Extract کے ساتھ مل کر Bile کی پیداوار بڑھا کر جگر کی detoxification کو بہتر بناتا ہے۔ Bile جسم کو چکنائی والی غذائیں ہضم کرنے کے لیے ضروری ہے۔ Artichoke میں موجود فعال جزو Cynarin آنتوں کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے، جس سے digestive health بہتر ہوتی ہے۔

یہ L-Glutathione، ALA اور Vitamin C جیسے پاورفل اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے جو جگر کے خلیات کو premature aging اور فری ریڈیکلز کے نقصان سے بچاتے ہیں۔ یہ combination جگر کی مجموعی صحت اور کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔

اس میں موجود Selenium بھی ایک اہم اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو جسم میں oxidative stress کم کرکے جگر کی صحت کو بہتر کرتا ہے۔

ہدایات:

کھانے کے ساتھ روزانہ تین (3) کیپسول لیں یا ہیلتھ کئیر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق۔ تجویز کردہ روزانہ کی خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

احتیاط: صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔.
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

ملک تھسل (Milk Thistle) اور آرٹیچوک لیف ایکسٹریکٹ (Artichoke Leaf Extract) جگر کی صفائی میں کیسے مدد کرتے ہیں؟

ملک تھسل اور آرٹیچوک جگر کی صحت بہتر بنانے کے لیے روایتی طور پر استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ Bile کی پیداوار بڑھاتے ہیں؛ جو جگر سے خارج ہونے والا مائع ہے اور detoxification کے عمل میں مدد دیتا ہے، نیز جسم میں چکنائی کے ہاضمے کے لیے بھی ضروری ہے۔

نیوٹریفیکٹر کے Liverovit میں L-Glutathione اور ALA کا کیا کردار ہے؟

گلوٹاتھیون اور ALA طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس ہیں جو فری ریڈیکلز کو کم کرکے جگر کی صفائی کے عمل کو بہتر بناتے ہیں۔ L-Glutathione دیگر اینٹی آکسیڈنٹس (جیسے Vitamin C اور Selenium) کے عمل کو بھی بہتر بناتا ہے۔

اس پراڈکٹ کو کون استعمال کر سکتا ہے؟

وہ بالغ افراد جن کے جگر کا فنکشن غیر معمولی ہے، وہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنے کے بعد یہ نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا دودھ پلانے والی اور حاملہ خواتین یہ پراڈکٹ استعمال کر سکتی ہیں؟

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کو یہ پراڈکٹ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا چاہیے۔

نیوٹریفیکٹر کے Liverovit کے ممکنہ ضمنی اثرات کیا ہیں؟

نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس تجویز کردہ مقدار میں عام طور پر محفوظ ہوتے ہیں۔ اگر روزانہ کی خوراک سے تجاوز کیا جائے تو متلی، پیٹ کی خرابی یا اسہال ہوسکتا ہے۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے بہتر ہے کہ مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلوٹن (Gluten) سے پاک ہے؟

جی ہاں، یہ پراڈکٹ گلوٹن سے پاک ہے۔

کیا میں یہ پراڈکٹ دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

Liverovit میں Milk Thistle شامل ہے جو بعض ادویات (جیسے ذیابیطس کی ادویات، خون پتلا کرنے والی ادویات وغیرہ) کے ساتھ interact کر سکتا ہے۔ لہٰذا استعمال سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Liverovit کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

• استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

• شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

• پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، بہترین فارمولیشن اور مسلسل معیار کو برقرار رکھنے کے وعدے پر قائم ہے۔ ہماری پوری ٹیم مینوفیکچرنگ، کوالٹی اشورنس، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینجمنٹ میں cGMPs پر عمل کرنے کی پابند ہے۔

Customer Reviews

Based on 87 reviews
75%
(65)
25%
(22)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Anonymous
Great

Great

A
Anonymous
Great

Great product

M
Mohsin
Very good

Very good combination it definitely works

Q
Qundil
I am

I am satisfied

I
Ijaz
It is working very well for digestion

It is working very well for digestion.

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Liverovit 60 capsules

Liverovit

Rs.1,850
3 coins badge
1850
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
1850
Wellness Coins
How it works?

Liverovit

Rs.1,850
Pack Size: 60 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products