Lectamor

Rs.1,200
Rs.1,200

فوائد:

بریسٹ ملک کی پیداوار کو سپورٹ کرے۔

ہارمونز کی معمول کی سطح کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

دودھ پلانے والی ماؤں میں نظامِ انہضام کی صحت کو بہتر بنانے میں معاون۔

Pack Size: 30 Tablets
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,200

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کا Lectamor دو اہم ہربز کے نچوڑ پر مشتمل ہے۔ میتھی کے بیج (Fenugreek Seed) اور بلسیڈ تھیسل (Blessed Thistle) جو دودھ پلانے والی خواتین میں بریسٹ ملک پروڈکشن میں مدد کرتے ہیں اور اینٹی آکسیڈنٹ تحفظ بھی فراہم کرتے ہیں۔

میتھی کے بیج اور بلسیڈ تھیسل ہرب galactagogues ہیں جو بریسٹ ملک پروڈکشن کو شروع کرنے اور اسے جاری رکھنے میں سہولت فراہم کرتی ہیں۔ یہ دونوں ہربز بالترتیب خواتین کی تولیدی صحت اور ہارمون کی سطح کو متوازن کرنے میں بھی مدد کرتی ہیں۔

Lectamor میٹابولزم اور آنتوں کی صحت کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے کیونکہ اس میں موجود میتھی کا بیج کاربوہائیڈریٹ اور لپڈ میٹابولزم کو فروغ دینے میں مدد کرتا ہے.

ہدایات:

روزانہ 2 گولیاں پانی کے ساتھ لیں، ترجیحاً کھانے کے ساتھ یا ہیلتھ کئیر پروفیشنل کی ہدایت کے مطابق۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغوں کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

میتھی (Fenugreek) کیا ہے؟

میتھی ایک مؤثر ہرب ہے جس کے کئی استعمالات اور صحت کے ممکنہ فوائد ہیں، جن میں خواتین میں بریسٹ ملک کی پیداوار شامل ہے۔

بلسیڈ تھسل (Blessed Thistle) کیا ہے؟

بلسیڈ تھسل ایک قدیم روایتی ہرب ہے جسے galactagogue کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، جو پرولیکٹن کی سطح کو بڑھا کر دودھ کے بہاؤ کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

لیکٹامور (Lectamor) کون استعمال کر سکتا ہے؟

وہ خواتین جو دودھ کی کم پیداوار، دودھ اترنے میں تاخیر، اور دودھ کی نالیوں کے بند ہونے جیسی شکایات کا سامنا کر رہی ہیں، وہ Lectamor استعمال کر سکتی ہیں۔

میں روزانہ زیادہ سے زیادہ کتنی Lectamor لے سکتی ہوں؟

روزانہ 2 گولیاں کھانے کے ساتھ یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے، استعمال کریں۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

کسے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنے کے بعد Lectamor استعمال کرنا چاہیے؟

وہ خواتین جو طبی نگرانی میں ہوں یا کوئی تجویز کردہ دوا استعمال کر رہی ہوں، انہیں اپنے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنے کے بعد ہی استعمال کرنا چاہیے۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتی ہوں؟

عام طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ استعمال کے لیے محفوظ ہوتے ہیں، لیکن اگر آپ فی الحال تجویز کردہ ادویات لے رہی ہیں، تو کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ کو دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہمیشہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے صلاح لینا ضروری ہے۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Lectamor کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

نیوٹریفیکٹر کے Lectamor کے استعمال سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔ استعمال سے پہلے، ہدایات کی جانچ کے لیے لیبل کو اچھی طرح پڑھ لیں۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Lectamor کہاں سے خرید سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتی ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے، اسے پراڈکٹس میں کیوں شامل کیا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکون ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے، جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

• استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

• شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

• پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو یقینی بناتی ہیں کہ وہ طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار کی گئی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس، بہترین فارمولیشن اور مستقل معیار کے اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینجمنٹ میں ہماری پوری ٹیم cGMPs کے معیار پر پورا اترنے کی پابند ہے۔

Customer Reviews

Based on 69 reviews
97%
(67)
3%
(2)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
R
Rohail khan Khan
Z

Z

S
S
Its a great product for increasing milk supply

I like how it has minimum amount of ingredients and also natural ones. This definitely has increased my supply from 5 oz to 20 oz in a week. Anyone with low supply should try this if you aren’t allergic to the ingredients

A
Ayat Fatma
👍

👍 good

J
Junaid
best

best thing

M
Mother of Issa
It works 100%

It works 100%, I can say this because i have used other products than this but didnt worked well but this Lectamor worked very well.
I have ordered again.

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Lectamor

Lectamor

Rs.1,200
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
1200
Wellness Coins
How it works?

Lectamor

Rs.1,200
Pack Size: 30 Tablets

You May Also Like

Recently Viewed Products