Leanax

Rs.1,800
Rs.1,800

فوائد:

وزن گھٹانے کے دوران آپ کو چست اور توانائی سے بھرپور رکھے۔

کاربوہائیڈریٹ کے میٹابولزم کو منظم کرے اور موٹاپے کو کنٹرول کرنے کے لیے نظامِ انہضام کی صحت کو سپورٹ کرے۔

پیٹ کے تناؤ اور معدے کی بے آرامی کو کم کرنے میں معاون۔

Pack Size: 60 Capsules
3 coins badge
1800
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,800

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر کا Leanax میں قدرتی اور خالص جڑی بوٹیوں کے اجزاء کا مرکب شامل ہے جو صحت مند جسمانی وزن کو برقرار رکھنے کیلئے مفید ہے۔ اس میں Garcinia Cambogia، گرین ٹی اور ادرک کی ہرب کا ایکسٹریکٹ شامل ہے جو صحت مند میٹابولزم کو سپورٹ کرتا ہے، چربی کو پگھلانے اور جسمانی وزن کو قدرتی طور پر مینیج کرنے میں مدد کرتا ہے۔

گرین ٹی ایکسٹریکٹ میں موجود پولیفینول اور کیٹیچنز جیسے بایو ایکٹیو کمپاؤنڈز طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ تحفظ فراہم کرتے ہیں اور Garcinia فروٹ ایکسٹریکٹ میں موجود ہائیڈروکسی سائٹرک ایسڈ (HCA) بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے اور Citrate Lyase enzyme کو روک کر فیٹی ایسڈز کی سَیلز میں پیداوار کو روکتا ہے۔

ادرک خراب ہاضمہ کے علاج کیلئے مفید ہے۔ یہ ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور عارضی طور پر ہلکی متلی کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔ Leanax میں موجود Chromium Picolinate، ایک ٹریس منرل ہے جو گلوکوز اور کاربوہائیڈریٹ میٹابولزم کے لیے ضروری ہے، یہ خون میں گلوکوز کی سطح کو نارمل کرنے میں مدد دیتا ہے اور یہ صحت مند جسمانی ساخت کو سپورٹ کرنے میں بھی کردار ادا کر سکتا ہے۔

وٹامن B1، B6، B12 اور بایوٹین، مجموعی طور پر، ایک صحت مند اعصابی نظام کی بحالی میں کردار ادا کرتے ہیں، جبکہ Pantothenic Acid (وٹامن B5) ذہنی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ بی وٹامنز توانائی کی سطح کو بڑھانے میں بھی مدد کرتے ہیں۔

ہدایات:

روزانہ 2 کیپسول کھانے سے پہلے لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں.

صرف بالغوں کے لیےہے۔حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افراد جو طبی نگرانی میں ہیں (خاص طور پر جگر کے مسائل) اور کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں، تو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

جسم کی چربی (Body Fats) کو کیسے کم کریں؟

کیلوریز صرف کرنے کے لیے ورزش کریں۔

پٹھوں کی پروٹین بنانے کے لیے طاقت کی ٹریننگ (strength training) کریں۔

پروسیسڈ فوڈ، چینی والے مشروبات اور ایسی خوراکوں سے پرہیز کریں جن میں ٹرانس فیٹ کی زیادہ مقدار ہو۔

پانی زیادہ مقدار میں پیئیں۔

ناشتہ نہ چھوڑیں۔

خوراک میں ایسے نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹس شامل کریں جو صحت مند میٹابولزم، چربی جلانے اور بھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

کیا نیوٹریفیکٹر کے Leanax کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے؟

نیوٹریفیکٹر کا Leanax عام طور پر استعمال کے لیے محفوظ ہے، لیکن یہ کچھ لوگوں میں قبض، اسہال، پیٹ کی خرابی اور پیٹ کی بے آرامی کا سبب بن سکتا ہے۔ استعمال سے پہلے ہمیشہ لیبل پڑھیں اور روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر شخص میں خوراک اور طرز زندگی پر منحصر ہوتے ہوئے مختلف ہو سکتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک اس کا استعمال جاری رکھیں۔

اسے کیسے استعمال کیا جائے؟

روزانہ 2 کیپسول کھانے سے پہلے لیں یا جیسا کہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہدایت دے۔ روزانہ تجویز کردہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

نیوٹریفیکٹر کا Leanax استعمال کرنے سے پہلے کسے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے مشورہ کرنا چاہیے؟

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین یا کسی بھی صحت کے سنگین معاملے میں صرف ہیلتھ کئیر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتا ہے۔ ہمیشہ یہی تجویز دی جاتی ہے کہ کوئی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ لینے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے رائے لی جائے۔

کیا میں اسے دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

عام طور پر نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ استعمال کے لیے محفوظ ہوتے ہیں، لیکن اگر آپ فی الحال تجویز کردہ ادویات لے رہے ہیں، تو دوسری ادویات کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کئیر پروفیشنل سے صلاح لینے کی تجویز دی جاتی ہے۔

میں نیوٹریفیکٹر کا Leanax کہاں سے خرید سکتا/سکتی ہوں؟

یہ پورے پاکستان کی تمام معروف فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر ہوم ڈیلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹس میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

• استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

• شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

• پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور کرنٹ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو یقینی بناتی ہیں کہ وہ طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار پر تیار کی گئی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 71 reviews
87%
(62)
13%
(9)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
S
Saba Kazmi
Perfect for weight management

I started using Leanax a few weeks ago and I can honestly say it works really well. It helped me control my cravings and I feel more energetic throughout the day. I also noticed my belly looking slimmer after using it regularly with my normal diet. It’s not a magic pill, but with consistency it really gives results. Overall, I’m very satisfied and would recommend it to anyone who wants to manage weight in a healthy way. Thankeww somuch❤️

M
Mehnaz
Good and effective

Good and effective product

S
Saira
Highly recommended

m using this supplement for last 10 days and noticed that it suppressed my hunger and decreased cravings of sweets and m preforming in gym much better than before.

M
Mahrukh
Very effective

Very effective ♥️

A
Anonymous
excellent

excellent

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Leanax

Leanax

Rs.1,800
3 coins badge
1800
Wellness Coins
How it works?
3 coins badge
1800
Wellness Coins
How it works?

Leanax

Rs.1,800
Pack Size: 60 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products